• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ہندوستان کے سابق وزیر دفاع اجے کمار کو یو ایس آئی ایس پی ایف کا بورڈ ایڈوائزر مقرر کیا گیا۔
International

ہندوستان کے سابق وزیر دفاع اجے کمار کو یو ایس آئی ایس پی ایف کا بورڈ ایڈوائزر مقرر کیا گیا۔

CliQ INDIA
Last updated: November 15, 2023 4:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

سان فرانسسکو، 15 نومبر (ہ س)۔ ہندوستان کے سابق وزیر دفاع ڈاکٹر اجے کمار کو یو ایس انڈیا اسٹریٹجک اینڈ پارٹنرشپ فورم (یو ایس آئی ایس پی ایف) میں بورڈ کے مشیر کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ کمار کو اگست 2019 اور اکتوبر 2022 کے درمیان ہندوستان کے دفاعی سکریٹری کے طور پر دفاعی شعبے کی مجموعی ذمہ داری دی گئی تھی۔ یہ اطلاع میڈیا رپورٹس میں دی گئی ہے۔

یو ایس آئی ایس پی ایف کے صدر اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) مکیش آگی نے کہا کہ کمار کے پاس دفاع اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے درمیان اہم ہم آہنگی میں تین دہائیوں کی سمجھ اور مہارت ہے۔ وہ محکمہ دفاعی پیداوار میں سیکرٹری کے طور پر بھی کام کر چکے ہیں۔

ڈاکٹر کمار نے کہا ہے کہ یہ ان کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات کی تاریخ کے ایک انتہائی اہم موقع پر یو ایس انڈیا اسٹریٹجک پالیسی فورم کے مشاورتی بورڈ میں مدعو کیا گیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

نیپال میں جمہوریت کا قیام ہندوستان کے تعاون کے بغیر ناممکن تھا: پرچنڈ
اسرائیل مستقل امن کیلئے فلسطینی ریاست کو قبول کرے، اردغان
فلسطین اسرائیل کے درمیان فوری جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ میں بھاری اکثریت سے قرارداد منظور
امریکی یادگاری پاسپورٹ پر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر، قومی سیاسی اور آئینی بحث کا مرکز بن گئی
پاکستان میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے بازی ماری، بڑے بڑے رہنما وں کو شکست کا سامنا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سیلفی لینے آئے مداح کو نانا پاٹیکر نے تھپڑ مار دیا، ویڈیو وائرل
Next Article ایڈن میں گارڈن میں دوسرے سیمی فائنل میچ کے بعد خصوصی میٹرو چلائی جائے گی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?