• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > نیرج چوپڑا مردوں کے زمرے میں ورلڈ ایتھلیٹ آف دی ایئر کے لئے نامزد
Sports

نیرج چوپڑا مردوں کے زمرے میں ورلڈ ایتھلیٹ آف دی ایئر کے لئے نامزد

CliQ INDIA
Last updated: November 15, 2023 2:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نیرج چوپڑا مردوں کے زمرے میں ورلڈ ایتھلیٹ آف دی ایئر کے لئے نامزد

نئی دہلی، 14 نومبر (ہ س)۔ بھارتی اسٹار جیولین اتھیلیٹ والے نیرج چوپڑا ان پانچ کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جنہیں سال کے بہترین مرد ایتھلیٹ کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔

ایوارڈ کے لیے جن پانچ کھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا ہے، جن میں نیرج بھی شامل ہیں، سبھی نے 2023 میں ایتھلیٹکس میں سنسنی خیز کھیل کا مظاہرہ کیا ہے اور عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ بڈاپیسٹ 23 سمیت دنیا بھر میں کئی مقابلوں میں عالمی ریکارڈ کے ساتھ خطاب جیتے ہیں۔

مردوں کے زمرے میں ورلڈ ایتھلیٹ آف دی ایئر ایوارڈ کے لئے جن کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے ان کے نام درج ذیل ہیں۔

1. نیرج چوپڑا، (بھارت، جیولین کے زمرے میں) – عالمی چیمپئن، ایشیائی کھیلوں کا چیمپئن۔

2. ریان کروزر، (امریکہ، شاٹ پٹ) – عالمی ریکارڈ کے ساتھ عالمی چیمپئن۔

3. مونڈو ڈوپلانٹس، (سویڈن، پول والٹ) – عالمی چیمپئن، عالمی ریکارڈ کے ساتھ ڈائمنڈ لیگ چیمپئن۔

4. کیلون کپٹم، (کینیا، میراتھن) – لندن اور شکاگو میراتھن کے فاتح، میراتھن ورلڈ ریکارڈ ہولڈر۔

5. نوح لائلس, (امریکہ, 100 میٹر/200 میٹر) – عالمی 100میٹر اور 200میٹر چیمپئن، چھ 200میٹر فائنلس میں ناقابل شکست۔

سال 2023 کے عالمی ایتھلیٹس کے لئے ووٹنگ کا عمل

فائنلسٹ کا تعین تین طرفہ ووٹنگ کے عمل کے ذریعے کیا گیا تھا۔

ورلڈ ایتھلیٹکس کونسل اور ورلڈ ایتھلیٹکس فیملی نے اپنا ووٹ ای میل کے ذریعے ڈالا ، جب کہ شائقین نے ورلڈ ایتھلیٹکس سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے اپنے فیصلے آن لائن رجسٹر کئے، جہاں 2 ملین ووٹ ریکارڈ کئے گئے۔ ووٹنگ 28 اکتوبر کو ختم ہوئی۔

ورلڈ ایتھلیٹکس ایوارڈس2023 کے فاتح کا اعلان 11 دسمبر کو ورلڈ ایتھلیٹکس پلیٹ فارم پر کیا جائے گا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

یورو 2024: فرانس کے کپتان ایمباپے کی ناک ٹوٹ گئی، اگلے میچوں میں کھیلنا مشکوک | BulletsIn
نیوزی لینڈ کی ٹیم 22 اکتوبر کو ہونے والے میچ کے لیے جمعرات کو دھرم شالہ پہنچے گی
بھارت نے سری لنکا کو 302 رنوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
منندر، نتن اور شری کانت نے شاندار سپر 10 اسکور کیا، پٹنہ پائریٹس کو ملی پہلی شکست
انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ڈین ایلگر نے ایسیکس کے ساتھ معاہدہ کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آسیان وزرائے دفاع کی میٹنگ 16 نومبر کو جکارتہ میں،راج ناتھ سنگھ حصہ لیں
Next Article بی پی ایف انتخابات میں کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی: ہگراما
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?