• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > ڈیٹنگ کی افواہوں پر ریپر بادشاہ نےخاموشی توڑی
Entertainment

ڈیٹنگ کی افواہوں پر ریپر بادشاہ نےخاموشی توڑی

CliQ INDIA
Last updated: November 14, 2023 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بالی ووڈ کے مشہور گلوکار اور ریپر بادشاہ ان دنوں اپنی ذاتی زندگی کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ اداکارہ مرنال ٹھاکر کے ساتھ بادشاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ وہ ان کے ساتھ ڈیٹ کر رہے ہیں۔ یہ تصویر دیوالی پارٹی کی ہے۔ اب بادشاہ نے اس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بات چیت کو ختم کر دیا ہے۔

ملک بھر میں دیوالی بڑی دھوم دھام سے منائی گئی ۔ عام آدمی سے لے کر بڑے تک ، سب جوش و خروش سے دیوالی مناتے ہوئے نظر آئے ۔ کئی فنکاروں کے گھروں پر دیوالی پارٹیوں کا اہتمام کیا گیا۔ اداکارہ شلپا شیٹی کے گھر کی پارٹی نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔ انہوں نے کئی اداکاروں کو پارٹی میں مدعو کیا تھا۔ اس دوران اداکارہ مرنال ٹھاکر اور بادشاہ کی ایک ساتھ تصویر دیکھ کر سب حیران ہیں۔ افواہیں ہیں کہ دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔ اب بادشاہ نے اس پر ردعمل دیا ہے۔

بادشاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک اسٹوری پوسٹ کی ہے۔”پیارے انٹرنیٹ، میں آپ کو ایک بار پھر مایوس کرنے کے لیے مخلصانہ طور پر معذرت خواہ ہوں۔ بادشاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاونٹ پر لکھا’جیسا آپ سوچتے ہیں، ویسا کچھ بھی نہیں ہے‘۔

شلپا شیٹی نے 11 نومبر 2023 کو دیوالی پارٹی کی میزبانی کی۔ اس پارٹی میں بالی ووڈ کے کئی اداکاروں کو مدعو کیا گیا تھا۔ اس دوران پارٹی میں اداکارہ مرنال ٹھاکر اور بادشاہ کی ایک تصویر وائرل ہوئی۔ اس تصویر میں دونوں کو ایک ساتھ پارٹی چھوڑتے ہوئے دیکھا گیا۔ یہ بھی دکھائی دے رہا ہے کہ مرنال نے بادشاہ کا ہاتھ پکڑ رکھا ہے۔ اس وقت ان کی اس تصویر نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ مبذول کر رکھی ہے۔

مرنال کے کام کی بات کریں تو وہ حال ہی میں فلم ”پیپا“ میں ایک اہم کردار میں نظر آئیں۔ اس فلم میں ان کے ساتھ اداکار ایشان کھٹر نظر آئے تھے۔ بادشاہ ایم ٹی وی چینل کے شو ”ہسل 3.0“ میں جج کے طور پر نظر آ رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اینیمل پری ریلیز تقریب میں مہیش بابو سے ملنے کے لیے مداح بھاگا، ویڈیو وائرل
وجے کی ‘جنا نایگن’ کی او ٹی ٹی ڈیل سنسر تنازع کے باعث منسوخ
اداکارہ املا پال نے دوسری شادی کر لی
شعلے 50 سال بعد پھر دھوم مچانے کو تیار، 4 کے میں دوبارہ ریلیز ہوگی
متھن چکرورتی کی صحت میں بہتری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آرین ویلی لداخ کے طلباء نے دہرادون میں انڈین ملٹری اکیڈمی کا دورہ کیا
Next Article گاندربل پولیس نے شہری ایکشن پروگرام کے تحت فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?