• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > برازیل کے 32 شہری غزہ سے وطن واپس پہنچ گئے، صدر لولا نے ہوائی اڈے پر استقبال کیا
International

برازیل کے 32 شہری غزہ سے وطن واپس پہنچ گئے، صدر لولا نے ہوائی اڈے پر استقبال کیا

CliQ INDIA
Last updated: November 14, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

برازیلیا،14نومبر(ہ س)۔

غزہ سے محفوظ انخلا کے بعد 32 برازیلی شہری بالآخر واپس وطن پہنچ گئے ہیں۔ ان شہریوں کی مصر سے اڑنے والی پرواز برازیلی دارالحکومت کے ہوائی اڈے پر اتری۔ جہاں صدر لوئیز لولا دا سلوا نے ان کا خیر مقدم کیا۔صدر کے خصوصی طیارے پر خیریت سے پہنچنے والے خوش قسمت شہریوں میں 17 بچے، 9 خواتین اور 6 مرد شامل ہیں۔ ان میں 22 برازیلین اور 10 فلسطینی رشتہ دار بھی شامل ہیں۔ ان شہریوں کو 10 ویں ریسکیو مشن کے ذریعے مشرق وسطیٰ سے واپس وطن پہنچایا گیا ہے۔یہ برازیلین شہری تین ہفتے سے زائد دنوں تک مصر منتقل ہونے کے لیے انتظار کرتے رہے ، اس کے بعد ان کی باری آسکی۔ بعد ازاں اتوار کے روز انہیں رفح راہداری عبور کرنے کی اجازت دی گئی اور یہ مصر پہنچے۔

صدر لولا نے ایک بیان میں کہا اگر حماس کے لوگ دہشت گردی کی کارروائی نہ کرتے تو کیا کرتے ، اسرائیلی ریاست تو مختلف دہشت گردانہ اقدامات کر رہی ہے۔ وہ ریاست یہ سوچ ہی نہیں پائی بچے جنگ کا حصہ نہین ہین۔ انہیں بھی مارتی رہی۔برازیلی شہریوں کو غزہ سے مصر پہنچنے پر رات گئے مصر میں طبی معائنے سے گذارا گیا، اور ضروری جسمانی و نفسیاتی علاج کی ضرورتوں کا جائزہ لیا گیا۔ اس کے بعد برازیل روانہ کیا گیا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

آرٹیمس II نے اپالو 13 کا ریکارڈ توڑا: انسانی خلائی پرواز کی نئی تاریخ رقم آرٹیمس II مشن نے انسانی خلائی پرواز میں ایک نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے اپالو 13 کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ یہ تاریخی مشن انسانیت کو خلا میں پہلے سے کہیں زیادہ دور لے گیا ہے۔
استنبول کے نائٹ کلب میں تزئین و آرائش کے کام کے دوران آگ لگنے سے 29 افراد ہلاک ہو ئے
جج کا صدر ٹرمپ کے خلاف سخت ریمارک، پورٹ لینڈ میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی پرروک لگائی
ایف بی آئی کے ڈائریکٹر نے کہا، حملہ آور نے کینیڈی کے قتل کی آن لائن معلومات لینے کے بعد ٹرمپ پر حملہ کیا | BulletsIn
برطانوی وزیر اعظم رشی سنک کا اسرائیل دورہ آج

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سان فرانسسکو میں امریکہ کی کاروباری نمائندوں سے ملے پیوش گوئل
Next Article ذات پات کی مردم شماری پر کانگریس اور ایس پی کے درمیان تصادم، بی جے پی کا طنز
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?