• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > طولکرم میں اسرائیلی فوج کا دھاوا، الاقصیٰ بریگیڈ کے ساتھ جھڑپ
International

طولکرم میں اسرائیلی فوج کا دھاوا، الاقصیٰ بریگیڈ کے ساتھ جھڑپ

CliQ INDIA
Last updated: November 14, 2023 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

تل ابیب،14نومبر(ہ س)۔

فلسطین کے علاقے غرب اردن میں اسرائیلی فوج کے طولکرم شہر پر چھاپے کے دوران شہداءالاقصیٰ بریگیڈز کے ساتھ جھڑپ میں متعدد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج اور حماس کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں زمینی مواصلاتی رابطے، انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند کردی ہے اور شہریوں سے شمال سے جنوب کی طرف نقل مکانی پر مجبور کیا جا رہا ہے۔مغربی کنارے میں فلسطینی میڈیا نے منگل کو بتایا کہ الاقصیٰ بریگیڈز نے مغربی کنارے میں طولکرم میں دھاوے کے دوران اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو نقصان پہنچانے اور ایک فوجی بلڈوزر کو دھماکہ خیز ڈیوائس سے نشانہ بنایا ہے۔

شہاب نیوز ایجنسی نے شہداءالاقصیٰ کے شہداءکے حوالے سے کہا ہے کہ اس نے طولکرم کیمپ پر دھاوا بولنے والے اسرائیلی فورسز کو جانی نقصان پہنچایا۔فلسطینی میڈیا نے بتایا ہے کہ طولکرم کے مرکز میں فلسطینی عسکریت پسندوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔شہاب نیوز ایجنسی نے ٹیلی گرام پر اطلاع دی کہ فوج نے طولکرم کیمپ اور شہر کے متعدد محلوں پر دھاوا بول دیا۔ انہوں نے ٹیلی گرام کے ذریعے بتایا کہ شمالی مغربی کنارے میں طولکرم کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں تین فلسطینی مارے گئے۔وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ گذشتہ ماہ کی سات تاریخ سے شروع ہونے والی غزہ پر اسرائیلی جنگ کے بعد 11 اکتوبر سے اب تک غرب اردن میں 188 افراد شہید اور تقریباً 2700 زخمی ہو چکے ہیں۔

غزہ میں فلسطینی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ پیر کی شام شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ کے ایک رہائشی چوک پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد مارے گئے۔الاقصیٰ ٹی وی نے کہا ہے کہ بمباری کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور لاپتہ بھی ہوئے۔ بمباری کے نتیجے میں 12 مکانات مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔غزہ میں سرکاری میڈیا کے دفتر نے پہلے اعلان کیا تھا کہ 7 اکتوبر کو جنگ کے آغاز کے بعد سے پٹی پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 11,240 ہو گئی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

نیپال سپریم کورٹ کے احاطے میں جج کی اہلیہ نے خود سوزی کی کوشش کی
بنگلہ دیش میں سخت سکیورٹی کے درمیان ووٹنگ جاری، شیخ حسینہ نے ڈھاکہ سٹی کالج میں اپنا ووٹ دیا
ہالینڈ یوکرین کو امریکی ساختہ ایف 16 طیارے دے گا
پ |ی او کے کے لیے 23 ارب کا بجٹ منظوری ہونے کے بعد بھی حکومت پاکستان کے خلاف عوام کا غصہ کم نہیں | BulletsIn
حماس کا ہفتے کے روز ایک ہی کھیپ میں 6 اسرائیلی قیدیوں کو ایک ساتھ رہا کرنے کا اعلان | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گوئل کیلیفورنیا پہنچے، ٹیسلا کی جدید ترین فیکٹری کا دورہ کیا
Next Article روڈ ویز کی بس نے گائے کو بچاتے وقت کھڑے ٹرک کو پیچھے سے ٹکر مار دی، ڈرائیور ہلاک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?