• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > سابق کپتان رانی کی کارکردگی نے مشکل وقت میں مجھے متاثر کیا: انّو
Sports

سابق کپتان رانی کی کارکردگی نے مشکل وقت میں مجھے متاثر کیا: انّو

CliQ INDIA
Last updated: November 14, 2023 1:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بنگلورو، 13 نومبر (ہ س)۔

ہندوستانی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم کی اسٹار فارورڈ انّو نے پیر کو سابق کپتان رانی اور اپنے والد راجپال کو اپنے ہاکی کیریئر کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا محرک قرار دیا۔ انّو کو امید ہے کہ وہ نہ صرف اپنے سرپرستوں کو قابل فخر بنائیں گی بلکہ بین الاقوامی سطح پر ملک کے وقار میں بھی اپنا رول ادا کریں گی کیونکہ وہ آئندہ ایف آئی ایچ ہاکی خواتین کے جونیئر ورلڈ کپ 2023 میں حصہ لینے کی تیاری کر رہی ہیں۔

ہاکی انڈیا کی طرف سے جاری کردہ ایک باضابطہ بیان میں انّو نے کہا، میرے والد شروع سے ہی اس بات پر بضد تھے کہ میں پیشہ ورانہ طور پر کھیلتی ہوں۔ میں کھو کھو کھیلتی تھی، لیکن جب میں نے 2011 میں سرسا میں ایک اسپورٹس اکیڈمی میں شمولیت اختیار کی، تو مجھ سے کہا گیا کہ میں ایک کھیل کا انتخاب کروں۔ جوڈو اور ہاکی کے درمیان کھیل، میرے والد نے مجھےسابق کپتان رانی کے بارے میں کہانیاں سنائیں جو کہ ہریانہ سے بھی ہیں، میرے والد سے ان کے بارے میں جو باتیں بتائیں میں ان سے بہت متاثر ہوئی اور ب بھی مجھے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا انکی مثال نے مجھے نئی تقویت بخشی۔

انّو نے کہا، جب میں بچپن میں تھی، اسکول میں میں نے جو تمغے جیتے تھے، ان کو حقارت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا؛ پوری برادری نے میری کامیابیوں کوکم کرنے کی کوشش کی، اس کے باوجود، میں شکر گزار ہوں کہ میرے والد نے ہمت برقرار رکھنے میں میری مدد کی ، مجھے آگے بڑھنے کی ترغیب دی۔ میری والدہ بھی اس وقت بہت بیمار تھیں اور میرے لئے ان سے دور رہنا مشکل تھا، اس دور سے گزرنا پورے خاندان کے لئے مشکل تھا۔ میں کئی بار روئی اور ہار مان لی، لیکن میرے والد نے ہمت نہیں ہاری، یہ سب ان کی بدولت ہے کہ میں یہاں تک پہنچی ہوں۔

انّو جاپان کے کاکامیگاہارا میں خواتین جونیئر ایشیا کپ جیتنے والی ٹیم کی ممبر تھیں۔ وہ 5 میچوں میں 9 گول کے ساتھ سرفہرست رہیں۔ انّوکی توجہ اب ایف آئی ایچ ہاکی ویمنس جونیئر ورلڈ کپ 2023 پر ہے، جو 29 نومبر سے 10 دسمبر تک منعقد ہوگا۔ ہندوستان کو پول سی میں جرمنی، بیلجیم اور کینیڈا کے ساتھ رکھا گیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/عطاءاللہ

You Might Also Like

راہل ڈراوڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوچ کے طور پر برقرار رکھناٹیم انڈیا کیلئے فائدہ مند: ظہیر خان
سنجو سیمسن کے 97 رنز کی بدولت بھارت نے ویسٹ انڈیز کو ہرا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی، ایڈن گارڈنز میں 196 رنز کا ریکارڈ ہدف کامیابی سے حاصل۔
ہندوستانی خواتین باکسرز نے تاریخی ایشین چیمپئن شپ میں غلبہ پزیر تمغا جیت کر عالمی کھیلوں میں اپنی اتھارٹی بڑھائی
پلنکیٹ شیلڈ: ہنری نکولس پر بال ٹیمپرنگ کا الزام
آئی ایس ایل 24-2023 : میچ ویک 8 میں گولوں کی سنچری، شائقین میں مسرت کی لہر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article این سی بی نے 15 کروڑ مالیت کی کوکین برآمد کی، خاتون سمیت دو غیر ملکی گرفتار
Next Article کم عمر لڑکی کی عصمت دری کے بعد جان سے مارنے کی دھمکی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?