• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > حیدرآباد کے نامپلی بازار گھاٹ میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
National

حیدرآباد کے نامپلی بازار گھاٹ میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔

CliQ INDIA
Last updated: November 13, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

حیدرآباد، 13 نومبر (ہ س)۔ تلنگانہ کی راجدھانی حیدرآباد کے نامپلی بازار گھاٹ میں آج صبح تقریباً 9.30 بجے آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ ان میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔ مرنے والوں میں سات افراد کا تعلق محمد اعظم کے خاندان سے ہے۔ آگ کی لپیٹ میں آنے والے آٹھ افراد شدید جھلس گئے ہیں۔ ان تمام کو اسپتال لے جایا گیا ہے۔ پولیس نے اس کی تصدیق کی ہے۔

پولیس کے مطابق اطلاع ملتے ہی فائر فائٹرز 6 گاڑیوں کے ساتھ پہنچے اور آگ پر قابو پالیا۔ راحت اور بچاؤ کاموں میں جی ایچ ایم سی اور این ڈی آر ایف کے اہلکاروں نے بھی اہم رول ادا کیا۔ڈائریکٹر جنرل آف پولیس- فائر ڈپارٹمنٹ ناگی ریڈی نے جائے وقوعہ کا معائنہ کرنے کے بعد بتایا کہ اپارٹمنٹ کے گراؤنڈ فلور پر ایک گیراج ہے جو آگ کی لپیٹ میں آگیا۔ . آگ اس وقت لگی جب وہاں کار کی مرمت کی جارہی تھی۔ ڈیزل اور کیمیکل کے ڈرم وہاں رکھے گئے تھے۔ جس کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیل گئی۔

انہوں نے بتایا کہ کچھ ہی دیر میں آگ اپارٹمنٹ کی بالائی منزل تک پھیل گئی۔ کچھ خاندان تیسری اور چوتھی منزل پر کرائے پر رہتے ہیں۔ اس حادثے میں دھوئیں کی وجہ سے تین افراد کا دم گھٹ گیا۔ باقی پانچ افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ تمام زخمیوں کو حیدرآباد کے عثمانیہ سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

وزیر اعظم مودی شیر کو دیکھنے ساسن گیر پہنچے | BulletsIn
نیپال کی سرحد سے بھارت میں داخل ہونے والا چینی شہری گرفتار
وزیراعظم نے سمندری طوفان مچونگ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا۔
وفاقی کابینہ نے کیرالہ کا نام بدل کر کیرلم رکھنے کی منظوری دے دی، بڑے بنیادی ڈھانچے اور اقتصادی فیصلوں کو بھی منظوری دے دی۔
موگا میں سڑک حادثہ، دولہا سمیت چار افراد جاں بحق

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیراعلیٰ یوگی نے جنتا درشن میں لوگوں کے مسائل سنے
Next Article ورلڈ کپ سیمی فائنل کے بارے میں،دراوڑ نے کہا – دباو تو ہوگا، لیکن اس سے ٹیم کے نظریے میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?