• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بگھامیں دیوالی کی رات درجنوں دکانوں میں لگی آگ ، سلنڈر پھٹنے سے صورتحال خوفناک
Regional

بگھامیں دیوالی کی رات درجنوں دکانوں میں لگی آگ ، سلنڈر پھٹنے سے صورتحال خوفناک

CliQ INDIA
Last updated: November 13, 2023 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بگھا، 13 نومبر(ہ س)۔

بہار کے بگھامیں آگ لگنے سے تقریباً ایک درجن دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں ۔ یہ واقعہ بگھا ریلوے ڈھالہ کے قریب نارائن پور روڈ پر پیش آیا۔ اس آگ میں فرنیچر کی چار دکانیں اور دیگر کئی دکانیں جل گئیں۔ جس میں لاکھوں کے نقصان ہونے کا امکان ہے۔ دیوالی کی رات 11 بجے لگی آگ نے کچھ ہی دیر میں خوفناک شکل اختیار کر لی۔ آگ لگنے کے بعد سلنڈر دھماکہ بھی ہوا جس سے آگ تیزی سے پھیل گئی اور درجنوں دکانیں متاثر ہوئیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ چار فرنیچر کی دکانیں اور ایک پھل کا گودام جل کر خاکستر ہو گیا۔ یہ واقعہ پٹکھولی تھانہ علاقہ کے نارائن پور بھٹی روڈ پر پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ ایس ڈی پی او کی قیادت میں پولیس ٹیم بھی موقع پر پہنچ گئی لیکن انہیں دکانداروں کے غصے کا سامنا کرنا پڑا۔

رام نگر میں پیش آئے دوسرے واقعہ میں اناج کے ڈھیر کے ساتھ ایک جھونپڑی بھی جل کر راکھ ہو گئی۔ یہ واقعہ سپاہی گاؤں میں پیش آیا جہاں دیوالی کے موقع پر آتش بازی کے دوران اچانک گھر کے قریب گودام میں رکھے دھان کےبورے میں آگ لگ گئی اور سینکڑوں دھان کے بورے جل کر راکھ ہو گئے۔ متاثرہ خاندانوں نے امداد اور معاوضے کا مطالبہ کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار/افضل/محمد

You Might Also Like

جموں و کشمیر کے میدانی علاقوں میں بارش بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ شروع ۔
نکسلیوں نے جیو ٹاور کو آگ لگا دی
کورونا وباکے دوران اسپتالوں میں کی گئی لوٹ کھسوٹ کے خلاف مریضوں اور لواحقین کی 2 جون کو میٹنگ ۔ چلائی جائے گی عوامی تحریک
اسمبلی انتخابات میں جموں حکومت سازی کے فیصلہ کرے گا ۔ رانا | BulletsIn
پولیس سب انسپکٹر پر حملے کے دو قصوروار گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سعودی عرب کا پہلا امدادی قافلہ غزہ پہنچ گیا
Next Article وزیر اعظم مودی منگل کو اندور میں روڈ شو کریں گے، تین کلومیٹر کے علاقے کو نو فلائی زون قرار دیا گیا ہے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?