• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > میں سمجھتا ہوں کہ میرے پرفارم نہ کرنے سے ٹیم یہاں پہنچی: شاداب خان
Sports

میں سمجھتا ہوں کہ میرے پرفارم نہ کرنے سے ٹیم یہاں پہنچی: شاداب خان

CliQ INDIA
Last updated: November 12, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ،12نومبر (ہ س )۔

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب کا کہنا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ میرے پرفارم نہ کرنے سے ٹیم یہاں پہنچی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ میں اپنے آپ سے بھی مایوس ہوں، میں توقعات پر پورا نہیں اترا، مجھے پرفارم کرنا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ میں یہ ہی سبق ہے کہ ہمیشہ بہتر ہونا ہے، ہر ٹورنامنٹ میں جیت کی کوشش کرتے ہیں، پوری ٹیم اور کوچنگ اسٹاف ہر کوئی مایوس ہے۔

شاداب خان کا کہنا ہے کہ اگر میں بطور بولر پرفارم کر پاتا تو رزلٹ مختلف ہوسکتا تھا، میرا پرفارم کرنا بہت ضروری ہے، واپس جا کر تجزیہ کروں گا کہ کیا کیا غلطیاں ہوئیں۔قومی ٹیم کے نائب کپتان نے کہا کہ ہماری کافی غلطیاں اور کمزوریاں رہیں اس لیے باہر ہوئے، ہم تینوں شعبوں میں ناکام رہے لیکن خاص طور پر بولرز پرفارم نہ کر سکے، بیٹنگ میں بھی ہمیں ماڈرن ڈے کرکٹ کے مطابق کھیلنا ہو گا۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمارا کلچر ہی ایسا ہے کہ ہر چیز کپتان پر ڈال دی جائے، ہم بطور ٹیم اچھا نہیں کھیلے ہم سب ذمے دار ہیں، صرف کپتان جیت یا ہار کا ذمے دار نہیں ہوتا، سب کا کردار ہوتا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

آسٹریلین اوپن 2025: میڈیسن کیز نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی | BulletsIn
ٹی- 20 ورلڈ کپ 2024: 27 مئی سے یکم جون تک کھیلے جائیں گے پریکٹس میچ | BulletsIn
گاندربل پولیس نے شہری ایکشن پروگرام کے تحت فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا
چینیئن ایف سی نے برازیلین مڈفیلڈر لوکاس برمبیلا کے ساتھ معاہدہ کیا۔ | BulletsIn
پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی زبردست فتح، نیوزی لینڈ کو بری طرح شکست

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article یمونوتری ہائی وے پر زیر تعمیر سرنگ کا ایک حصہ گرنے سے درجنوں مزدور پھنسے
Next Article مکھیا کے بیٹے کی غنڈہ گردی، شراب پارٹی اور جوئے کے اڈوں پر چھاپہ ماری کرنے گئی پولیس ٹیم پر حملہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?