• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > حماس کو مٹا کر ہی دم لے گا اسرائیل، دنیا کی پرواہ نہیں
International

حماس کو مٹا کر ہی دم لے گا اسرائیل، دنیا کی پرواہ نہیں

CliQ INDIA
Last updated: November 12, 2023 3:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں دنیا بھر کے مسلم رہنماوں کے اجلاس کے بعد وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے دیا سخت پیغام

تل ابیب/ریاض، 12 نومبر (ہ س)۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں دنیا بھر کے مسلم ممالک کے رہنماوں کی کانفرنس کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے واضح کیا ہے کہ غزہ پر فوج کا کنٹرول ہوگا۔ اسرائیل حماس کو تباہ کرنے کے بعد ہی دم لے گا، چاہے پوری دنیا کو اس کے خلاف جانا پڑے۔ وہ وہاں کی سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے بین الاقوامی طاقتوں پر بھروسہ نہیں کرے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو نے وزیر دفاع یوو گیلینٹ کے ساتھ پریس کانفرنس میں دنیا کو سخت پیغام دیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل حماس کو مٹا کر رہے گا۔ چاہے اس کے لیے ہمیں دنیا کے خلاف جانا پڑے۔ جھوٹے دعوے یا فوج کے خلاف کوئی دباو ہمیں ایسا کرنے سے نہیں روک سکتا۔ اس جنگ کے بعد اسرائیل کو غزہ سے کبھی کوئی خطرہ نہیں ہوگا۔

ایک اور میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو ریاض میں دنیا بھر کے مسلم ممالک کے رہنماوں کی ایک بڑی کانفرنس کے اجلاس میں غزہ میں فوری جنگ بندی اور مسئلہ فلسطین کے حل کا مطالبہ کیا گیا۔ ان رہنماوں نے اسرائیل پر تنقید کرتے ہوئے غزہ پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے تو اسرائیل کو تیل کی سپلائی روکنے کا مطالبہ بھی کر دیا۔ کچھ ممالک نے اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ اقتصادی اور سفارتی تعلقات معطل کرنے کی تجویز پیش کی۔

اس اجلاس میں اسلامی تعاون تنظیم کے علاوہ عرب لیگ ممالک کے سربراہان نے بھی شرکت کی۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی تو فلسطینی قافیہ پہن کر پہنچے۔ اس میٹنگ میں ان کے علاوہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان، مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، شام کے صدر بشار الاسد،اردن کے بادشاہ کے علاوہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس، انڈونیشیا کے صدر جوکو ویڈوڈو اور کرغزستان کے صدر سیڈی جاپاروف خاص طور سے شامل ہوئے۔ کانفرنس کا افتتاح سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کیا۔

ہندوستھان سماچار/

You Might Also Like

کناڈا میں کپل شرما کے کیفے پر فائرنگ سے بھارتی تاجروں میں خوف و ہراس ۔
امدادی سامان اور خوراک لینے کیلئے جمع ہجوم پر اسرائیلی بمباری، 20 ہلاک 150 زخمی
ٹرمپ کا میکرون پر ذاتی حملہ: سفارت کاری، آداب اور سیاسی حدود پر عالمی بحث چھڑ گئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون پر ذاتی نوعیت کا طنز و مزاح، بین الاقوامی سطح پر سفارت کاری کے آداب اور سیاسی حدود کے تعین کے حوالے سے ایک نئی بحث کا آغاز کر گیا ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب صدر ٹرمپ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران صدر میکرون کے بارے میں غیر روایتی اور ذاتی نوعیت کے ریمارکس دیے۔ ان ریمارکس نے فوری طور پر عالمی رہنماؤں، سفارت کاروں اور تجزیہ کاروں کی توجہ حاصل کر لی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس قسم کے بیانات نہ صرف دو ممالک کے تعلقات کو متاثر کر سکتے ہیں بلکہ بین الاقوامی تعلقات کے مجموعی ڈھانچے پر بھی منفی اثر ڈال سکتے ہیں۔ سفارت کاری میں جہاں باہمی احترام اور رسمی زبان کو کلیدی حیثیت حاصل ہے، وہیں صدر ٹرمپ کے طرز عمل نے اس روایت کو چیلنج کیا ہے۔ اس معاملے پر مختلف ممالک کے تجزیہ کاروں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ کچھ کا ماننا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کو عوامی سطح پر ایک دوسرے کے بارے میں بات کرتے وقت زیادہ محتاط رویہ اختیار کرنا چاہیے، جبکہ دیگر کا خیال ہے کہ یہ صدر ٹرمپ کے مخصوص انداز کا حصہ ہے جس میں وہ اکثر اپنے مخالفین پر ذاتی حملے کرتے ہیں۔ یہ واقعہ اس بات پر بھی روشنی ڈالتا ہے کہ کس طرح سوشل میڈیا اور تیز رفتار اطلاعات کے اس دور میں ایک بیان بھی تیزی سے عالمی بحث کا موضوع بن سکتا ہے۔ اس صورتحال نے سفارت کاری کے روایتی اصولوں اور جدید سیاسی ماحول میں ان کی مطابقت پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ عالمی سطح پر اس بحث کا مقصد یہ سمجھنا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کے لیے کون سی حدود مقرر ہونی چاہئیں اور بین الاقوامی تعلقات میں آداب کی کیا اہمیت ہے۔
بھارت اور فرانس نے استحکام، جدت اور مشترکہ خوشحالی پر مرکوز ایک خصوصی عالمی اسٹریٹجک شراکت داری کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دیا۔
چین کا جاسوسی جہاز آج مالے پہنچے گا، بھارتی بحریہ کی نظر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بھاری مقدار میں منشیات اور نقدی کے ساتھ خاتون اسمگلر گرفتار
Next Article لیفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے لوگوں کو دیوالی کے پر مسرت موقع پر مبارکباد دی ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?