• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > میرٹھ : ایس پی لیڈر کے گھر پر فائرنگ، توڑ پھوڑ
Crime

میرٹھ : ایس پی لیڈر کے گھر پر فائرنگ، توڑ پھوڑ

CliQ INDIA
Last updated: November 11, 2023 2:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

میرٹھ : ایس پی لیڈر کے گھر پر فائرنگ، توڑ پھوڑ

میرٹھ، 10 نومبر (ہ س)۔ سردھنا تھانہ علاقہ کے کھیروا گاؤں میں جمعرات کی دیر رات ایک ایس پی لیڈر کے گھر کے باہر فائرنگ کی گئی۔ اس کے بعد گھر کے باہر توڑ پھوڑ کی گئی۔ ایس پی لیڈر کے بھائی نے بھاگ کر جان بچائی۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

کھیروا گاؤں کے رہنے والے عباس زیدی سماج وادی پارٹی کے ریاستی سکریٹری ہیں۔ جمعرات کو دیر رات نامعلوم افراد نے ایس پی لیڈر کے گھر کے باہر فائرنگ کی۔ واقعہ کے وقت ایس پی لیڈر کا بھائی کتے کو کھانا کھلارہا تھا۔ فائرنگ کی آواز سن کر وہ جان بچانے کے لیے گھر کے اندر چھپ گیا۔ پہلے گھر والوں نے سوچا کہ شاید دیوالی کے تہوار کی آتش بازی کی آواز تھی۔

فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد نے گھر کے باہر توڑ پھوڑ کی اور فرار ہوگئے۔ ان کے فرار ہونے کے بعد اہل خانہ گھر سے باہر آئے اور دیوار پر گولیوں کے نشانات دیکھے۔ اس کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر گھر کے باہر سے بندوق کے کئی خول برآمد کئے۔ ایس پی لیڈر کے والد مصطفی حسین نے سردھنا پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی۔ سردھنا تھانہ انچارج پرتاپ سنگھ کے مطابق معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

اعظم گڑھ میں شر پسند عناصر نے امبیڈکر کے مجسمہ کو نقصان پہنچایا، گاؤں والوں میں ناراضگی
اونتی پورہ پولیس نے خاتون کو 421 گرام چرس کے ساتھ گرفتار کیا۔
ستیا میں بھاری مقدار میں گانجہ ضبط، دو گرفتار
سرائے کیلا میں 14لاکھ کی نقلی شراب ضبط، دو گرفتار
راجوری پولیس نے ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیوزی لینڈ کے رچن رویندر نے پہلی بار آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتا
Next Article اکتوبر میں تھری وہیلر کی ریکارڈ فروخت، ٹو وہیلر کی فروخت میں 20 فیصد اضافہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?