• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بھارت بنگلہ دیش سرحدی علاقے سے ایک بنگلہ دیشی گرفتار
Regional

بھارت بنگلہ دیش سرحدی علاقے سے ایک بنگلہ دیشی گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: November 11, 2023 12:30 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

جنوبی دیناج پور، 10 نومبر (ہ س)۔

ضلع میں ہندوستان-بنگلہ دیش سرحد پر تعینات شمالی بنگال فرنٹیئر کے رائے گنج سیکٹر کے تحت بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کی 61 ویں بٹالین کی بارڈر آو¿ٹ پوسٹ (بی او پی) ہلی کے بارڈر گارڈز نے ایک بنگلہ دیشی شہری کو ممنوعہ اشیاء کے ساتھ گرفتار کیاہے۔ پکڑے گئے بنگلہ دیشی شہری کا نام عالیشان (22) ہے۔ ملزم بنگلہ دیش کے ضلع جوئے پورہاٹ کا رہائشی ہے۔ بی ایس ایف نے جمعہ کو ایک پریس ریلیز جاری کرکے یہ جانکاری دی۔ معلومات کے مطابق بنگلہ دیشی شہری عالیشان کو سرحدی محافظوں نے اس وقت پکڑا جب وہ غیر قانونی طور پر بھارت سے بنگلہ دیش اسمگلنگ کے لیے ممنوعہ اشیاء لے جا رہا تھا۔ مکمل تلاشی کے بعد اس کے قبضے سے ممنوعہ کھانسی کے شربت کی 148 بوتلیں اور نشہ آور انجکشن کے 730 عدد برآمد ہوئے۔ گرفتار بنگلہ دیشی شہری کو ضبط شدہ سامان سمیت مزید کارروائی کے لیے تھانہ ہلی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

جموں و کشمیر میں خشک موسم اور گھنی دھند سے معمولات زندگی متاثر
بی جے پی شکست کے ڈر سے اسمبلی و دیگر انتخابات سے بھاگ رہی ہے: وقار رسول وانی
ضلع ادھم پور کے لاٹھی میں آتشزدگی کی ہولناک واردات، سات مویشی جھلس کر ہلاک
جموں سرینگر قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت جاری۔ | BulletsIn
جنوری میں جبل پور سے دہلی کی ٹرینیں ہوں گی منسوخ، 50 ہزار ریزرویشن ہوں گے متاثر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جنگ میں کوئی وقفہ نہیں، غزہ میں لڑائی جاری ہے: نیتن یاھو
Next Article راجناتھ سنگھ اور لائیڈ آسٹن نے ہندوستان امریکہ شراکت داری کو اہم قرار دیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?