• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > تلنگانہ میں کانگریس امیدوار پی سرینواس ریڈی کے گھر پر انکم ٹیکس کا چھاپہ
National

تلنگانہ میں کانگریس امیدوار پی سرینواس ریڈی کے گھر پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

CliQ INDIA
Last updated: November 9, 2023 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

حیدرآباد/نئی دہلی، 09 نومبر (ہ س)۔ محکمہ انکم ٹیکس نے تلنگانہ ضلع کی پلئیر اسمبلی سیٹ سے کانگریس کے امیدوار پونگولیٹی سری نواس ریڈی کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ وہ حال ہی میں بی آر ایس سے کانگریس میں شامل ہوئے ہیں۔

ذرائع نے جمعرات کو بتایا کہ محکمہ انکم ٹیکس کے عہدیداروں نے حیدرآباد اور کھمم میں پونگولیٹی سری نواس ریڈی کی رہائش گاہوں اور دفاتر کی تلاشی لی ہے۔ معلومات کے مطابق پلیئر اسمبلی حلقہ سے کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے پونگولیٹی سرینواس ریڈی آج اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرنے والے تھے۔

ریڈی نے بدھ کو ایک دن پہلے ایک پریس کانفرنس میں اشارہ دیا تھا کہ مرکزی تفتیشی ایجنسیاں جیسے انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ انہیں نشانہ بنا سکتے ہیں اور چھاپے مار سکتے ہیں۔ تلنگانہ میں 30 نومبر کو اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہونے جا رہی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ محکمہ انکم ٹیکس کے عہدیداروں نے گزشتہ ہفتے ہی مہیشورم اسمبلی حلقہ سے کانگریس امیدوار کے لکشمن ریڈی اور بدنگ پیٹ میونسپل کارپوریشن کے میئر چگورنتھا پاریجت نرسمہا ریڈی کی رہائش گاہوں پر چھاپے مارے تھے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

سانبہ میں پُل کی تعمیر میں ملبے تلے دبنے سے دو مزدور جاں بحق | BulletsIn
انسانیت محبت اور ہمدردی کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی: صدر
ہندوستانی بحریہ کا جہازساوتری ماریشس کے پورٹ لوئس پہنچا
سپریم کورٹ مہاراشٹر کے “سیسڈ پراپرٹی” کے حصول پر قانون کی جائزت کرتا ہے
سپریم کورٹ نے خطرناک لین ڈرائیونگ کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی، سڑک کی حفاظت کے نئے سخت اقدامات کا حکم دیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شوپیان میں ٹی آر ایف دہشت مارا گیا، اسلحہ برآمد
Next Article تلنگانہ میں کانگریس امیدوار پی سرینواس ریڈی کے گھر پر انکم ٹیکس کا چھاپہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?