• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > لکشیہ سین نے پی ایم مودی سے کی اپیل ، چائنا اوپن میں شرکت کے لیے ویزا کے مسئلے کو حل کریں
Sports

لکشیہ سین نے پی ایم مودی سے کی اپیل ، چائنا اوپن میں شرکت کے لیے ویزا کے مسئلے کو حل کریں

CliQ INDIA
Last updated: November 9, 2023 6:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 8 نومبر (ہ س)۔

ہندوستانی شٹلر اور 2022 دولت مشترکہ کھیلوں کے گولڈ میڈلسٹ لکشیہ سین نے بدھ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے جاپان اور چائنہ اوپن میں شرکت کے لیے ویزا کے مسائل حل کرنے کی اپیل کی۔

عالمی نمبر 17 لکشیہ نے بتایا کہ ان کی ٹیم نے 10 اکتوبر کو جاپان کے ویزے کے لیے درخواست دی تھی لیکن انہیں ابھی تک ویزا نہیں ملا۔

لکشیہ نے لکھا کہ مجھے چین کے ویزا کے لیے بھی اپلائی کرنا ہے۔ براہ کرم فوری طور پر میرے، میرے کوچ اور فزیو کے لیے ویزا فراہم کریں۔ برائے مہربانی انوراگ صاحب، پی ایم مودی جی اور وزیر خارجہ جی مدد کریں۔

چائنا ماسٹرز 21 سے 26 نومبر تک شینزین میں منعقد ہوں گے۔

ہندوستان کے بیڈمنٹن ٹیلنٹ نومبر میں ہونے والے کئی مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ بہت سے شٹلرز 14 سے 19 نومبر تک جاپان ماسٹرز اور 21 سے 26 نومبر تک چائنا ماسٹرز میں شرکت کریں گے۔

لکشیہ نے آخری بار فرنچ اوپن 2023 میں حصہ لیا تھا۔ عالمی نمبر 17 کھلاڑی کو گلیز ایرینا کے بیڈمنٹن کورٹ پر 54 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں بیڈمنٹن رینکنگ میں 44 ویں نمبر پر موجود فرانس کے ارناو¿ڈ مرکل کے ہاتھوں 21-15، 21-18 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ورلڈ کپ میں کارکردگی کا محاسبہ لینے کے لیے بی سی بی نے تین رکنی پینل تشکیل دیا
نیوزی لینڈ کے رچن رویندر نے پہلی بار آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتا
ایشین گیمز 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان ٹکراؤ ممکن، ٹیم انڈیا 12 ماہ کے مصروف شیڈول کی تیاری میں
کولمبیا ئی مڈفیلڈر جوان فرنینڈو کوئنٹرو کی نظریں کوپا امریکہ پر
تیراکی: سری ہری نٹراج نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، 50 میٹر بیک اسٹروک میں چاندی کا تمغہ جیتا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کیو ایس ایشیا یونیورسٹی رینکنگ: آئی آئی ٹی ممبئی ہندوستان میں سرفہرست، ایشیا میں 40 ویں نمبر پر
Next Article بلوں کی منظوری میں گورنر کی تاخیر پر ہائیکورٹ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?