• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > نیپال: گزشتہ 72 گھنٹوں میں 450 سے زیادہ آفٹر شاکس، 10 تیز جھٹکے
International

نیپال: گزشتہ 72 گھنٹوں میں 450 سے زیادہ آفٹر شاکس، 10 تیز جھٹکے

CliQ INDIA
Last updated: November 8, 2023 11:19 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کٹھمنڈو، 07 نومبر ۔ نیپال میں جمعہ کو آنے والے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 72 گھنٹوں میں 450 سے زائد آفٹر شاکس آچکے ہیں۔ ان میں سے 4 ریکٹر اسکیل کے جھٹکے 10 بار آ چکے ہیں۔ پیر کی شام کو آنے والا جھٹکا بھی ایسا ہی تھا۔ مسلسل جھٹکوں کی وجہ سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

قومی زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے دی گئی معلومات کے مطابق جمعے کی رات 11 بج کر 47 منٹ پر جاجرکوٹ کے علاقے رامیڈانڈاکو مرکز بناکر آنے والے 6.4 شدت کے زلزلے کے بعد پیر کی نصف شب تک 456 زلزلے آچکے ہیں۔ ان میں سے 4یا اس سے زیادہ ریکٹر اسکیل کے بڑے 10 جھٹکے ہیں۔ پیر کی شام کو ریکٹر اسکیل پر 5.8 اور 4.5 کا جھٹکا بھی اسی کا ایک حصہ ہے۔

دوسری جانب پیر کی شام آنے والے زلزلے میں 13 افراد کے زخمی ہونے اور ایک درجن کے قریب مکانات کو نقصان پہنچنے کی خبر ہے۔ جاجرکوٹ کے چیف ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سریش سنار نے بتایا کہ مسلسل زلزلے کی وجہ سے جن مکانات میں صرف دراڑیں ہیں، ان کے گرنے کا خطرہ ہے۔ ان علاقوں کے لوگ اب بھی اپنے گھروں میں رہنے سے خوفزدہ ہیں۔

You Might Also Like

غزہ کی پٹی میں رات بھر بمباری، نیتن یاہو فرنٹ لائن پر پہنچے، حماس کے جنگجو علی قادی ہلاک ۔
حماس کا دو ٹوک،اسرائیلی فوجی انخلا کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں
جمہوریہ ڈومینیکا میں نائٹ کلب کی چھت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 184 تک پہنچی | BulletsIn
نیپال کے وزیر خارجہ اور سابق وزرائے خارجہ نے بھارت کے نو منتخب وزیر خارجہ جے شنکر کو مبارکباد دی
عمران خان کے سفیروں کی آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کا امکان | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسٹیل، ایلومینیم صنعت پر غیر منصفانہ ٹیکس قبول نہیں کرے گا بھارت : گوئل
Next Article تاوان کے لیے اغوا انجینئر کو پولیس نے بازیاب کروایا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?