• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > حماس کے اہم ٹھکانے پر کنٹرول کر لینے کا اسرائیلی دعویٰ
International

حماس کے اہم ٹھکانے پر کنٹرول کر لینے کا اسرائیلی دعویٰ

CliQ INDIA
Last updated: November 8, 2023 11:24 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تل ابیب،07نومبر۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے غزہ میں حماس کے فوجی قوت کے مرکز کو کنٹرول میں لے لیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی مطابق یہ کنٹرول گذشتہ روزیعنی پیر کے روز لیا گیا ہے۔

فوجی بیان میں کہا گیا ہے ‘حماس کے اس فوجی مرکز سے ٹینک شکن میزائل، راکٹ لانچرز ، اسلحہ اور انٹیلجینس سے متعلق مواد و آلات بھی ملے ہیں۔فوج کے بیان کے مطابق یہ کامیابی زمین پر موجود فوجیوں کے رابطے کی وجہ سے ممکن ہوئی۔ اہم بات ہے کہ اسرائیل کی زمینی فوج کی اس ‘بڑی کامیابی’ کو اسرائیلی فوج نے ایک دن بعد ظاہر کیا ہے۔

اس کے علاوہ ایک فوجی جیٹ طیارے نے جنگجووں کے ایک سیل پر کارروائی کی۔ اس سیل میں دس دہشت گرد موجود تھے۔ زمینی فوج نے اسی جگہ پر ٹینک شکن میزائلوں کی شناخت کی ہے۔زمین پر موجود اسرائیلی فوج نے اس بارے میں جنگی طیارے کو بتایا اور اس نے اس سیل پر بمباری کی۔ اسرائیلی فوج کے بیان میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی بحریہ نے بھی حماس کے اسلحے کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔اسی طرح اسرائیلی فوج نے حماس کے جنگجووں کی ایک تعداد کو تلاش کیا جنہوں نے خود کو قدس ہسپتال سے جڑی عمارات میں چھپا رکھا تھا اور فوج پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے۔بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ حماس کا اسلحے کا ڈپو ایک سویلین علاقے میں قائم تھا۔ تاہم اس اسلحے کو قبضے میں لیے جانے کا کوئی ذکر نہیں کیا کیا گیا ہے۔ واضح رہے اسرائیل اپنی زمینی فوج کی کامیابی کو پچھلے کئی دنوں سے بیان کرنے کی کوشش میں ہے۔

You Might Also Like

پاکستان میں برف باری اور بارش سے 27 افراد ہلاک
چین میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے عالمی توانائی منڈیوں میں مہنگائی کی نئی تشویش پیدا ہوئی
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں فائرنگ سے ڈی ایس پی ہلاک
حماس کو مٹا کر ہی دم لے گا اسرائیل، دنیا کی پرواہ نہیں
جنوبی کوریا کے نیشنل ہینگول میوزیم کو آگ لگنے سے شدید نقصان پہنچا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article قومی کھیل: گولڈ میڈلسٹ آرچر دیپیکا نے کہاماں بننے کے بعد میری زندگی میں 360 ڈگری تبدیلی آئی
Next Article نیشنل کول انڈیکس ستمبر میں 3.83 پوائنٹس بڑھ کر 143.91 تک پہنچ گیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?