• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > آلودگی کی سطح میں معمولی کمی، اے کیو آئی 400 سے نیچے
National

آلودگی کی سطح میں معمولی کمی، اے کیو آئی 400 سے نیچے

CliQ INDIA
Last updated: November 7, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 7 نومبر (ہ س)۔ منگل کی صبح دہلی-این سی آر میں آلودگی کی سطح میں معمولی کمی آئی ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 400 سے نیچے درج کیا گیا۔ یعنی آج آلودگی کی سطح شدید زمرے سے انتہائی خراب کیٹیگری میں درج کی گئی ہے۔

مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق، قومی دارالحکومت میں ہوا کے معیار کا انڈیکس (اے کیو آئی ) 394 ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ پیر کو اے کیو آئی 421 پر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ وہیں این سی آر خطے میں گروگرام میں اے کیو آئی 364، فرید آباد میں 382، غازی آباد میں 338، نوئیڈا میں 348، گریٹر نوئیڈا میں 439 درج کیا گیا۔

ارتھ سائنسز کی وزارت کے مطابق دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں ہوا کا معیار مزید پانچ سے چھ دنوں تک خراب رہنے کی امید ہے۔ قابل ذکر ہے کہ دہلی-این سی آر کے لیے فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے مرکزی حکومت کے گریڈڈ رسپانس ایکشن پلان یعنی (گریپ) کے فیز 4 کے تحت درکار تمام سخت پابندیوں کو بھی دہلی میںنافذ کیا گیا ہے۔ اس کے تحت حکومت نے اسکولوں کو 10 نومبر تک بند کر دیا ہے اور 13 نومبر سے طاق کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہندوستھا ن سماچار

You Might Also Like

بنگلہ دیش بھارت کے ساتھ کھیلوں کے تعلقات بحال کرنے کا خواہاں ہے
ویسٹرن ریلوے فیسٹیول اسپیشل ٹرینوں کے پانچ جوڑے چلائے گا۔
لوک سبھا الیکشن: شہر علی گڑھ میں کامیابی کس کے ہاتھ چومی گی؟
بھارت نظرثانی شدہ بنیادی سال کے ساتھ جی ڈی پی کی نئی سیریز کی نقاب کشائی کرنے والا ہے، جبکہ ایک سروے تیسری سہ ماہی میں 7.6 فیصد نمو کی پیش گوئی کر رہا ہے۔
منی پور میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مارچ میں سافٹ زون اور اپریل میں ہارڈ زون کے علاقے میں بورڈ امتحانات کا انعقاد
Next Article اکیڈمی کے دو نئے ارکان ہاکی انڈیا میں شامل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?