• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > چھتیس گڑھ: پہلے مرحلے کی 20 سیٹوں پر ووٹنگ جاری، سکما میں آئی ای ڈی دھماکے میں سی آر پی ایف جوان زخمی
National

چھتیس گڑھ: پہلے مرحلے کی 20 سیٹوں پر ووٹنگ جاری، سکما میں آئی ای ڈی دھماکے میں سی آر پی ایف جوان زخمی

CliQ INDIA
Last updated: November 7, 2023 3:34 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

چھتیس گڑھ: پہلے مرحلے کی 20 سیٹوں پر ووٹنگ جاری، سکما میں آئی ای ڈی دھماکے میں سی آر پی ایف جوان زخمی

۔ سیکورٹی کے سخت انتظامات، ایک لاکھ سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی

رائے پور/سکما، 7 نومبر ۔ چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران سکما ضلع کے کونٹ اسمبلی حلقہ میں نکسلیوں کے ذریعہ نصب کردہ آئی ای ڈی کی زد میں آکر سی آر پی ایف کا ایک جوان زخمی ہوگیا اور اسے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

پہلے مرحلے میں ریاست کی 20 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے، جس میں 10 سیٹوں پر صبح 7 بجے اور 10 سیٹوں پر صبح 8 بجے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ ووٹنگ کے بائیکاٹ اور نکسلی دھمکیوں کے پیش نظر سیکورٹی کے وسیع انتظامات کئے گئے ہیں۔

ایس پی کرن چوہان کے مطابق منگل کی صبح ووٹنگ کی حفاظت کے لیے کوبرا 206 اور سی آر پی ایف کے اہلکار کیمپ تونڈمارکا سے ایریا ڈومنیشن مہم میں ایلماگنڈا گاوں کی طرف گئے تھے۔ گشت کے دوران کوبرا 206 کے سپاہی انسپکٹر شریکانت کا پاؤں نکسلیوں کی طرف سے نصب آئی ای ڈی پر پڑنے سے دھماکہ ہوا۔ زخمی جوان کو ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہے اور اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

ادھر پہلے مرحلے میں 90 اسمبلی سیٹوں والےچھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کے لیے 20 سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ ان 20 نشستوں کے لیے 223 امیدوار میدان میں ہیں اور 40,78,681 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ انتہائی حساس بستر ڈویژن سمیت تمام 20 پولنگ سیٹوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ جس میں ایک لاکھ سکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ باقی 70 سیٹوں پر دوسرے مرحلے میں 17 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔

You Might Also Like

ماضی کی آوازوں کو زندہ کریں: ہندوستانی سیاست میں AI کا اخلاقی مسئلہ
ایل پی جی کے规وں میں یکم مئی 2026 سے اہم تبدیلیاں، قیمتوں میں اضافہ، بکنگ اور ڈیلیوری میں تبدیلیاں
ہندوستانی ٹینکر دیش گریما بحری تناؤ بڑھنے کے درمیان حرمز کے آبنائے کو محفوظ طریقے سے پار کر گیا
بی ایس پی لوک سبھا انتخابات میں دوسری پارٹیوں سے سمجھوتہ نہیں کرے گی: مایاوتی
ہریانہ میں ایک اسٹریٹجک تبدیلی: بی جے پی نے انتخابی قسمت کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے نایاب سینی کی مدد کی۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امریکی ریاست سنسناٹی میں بندوق بردار نے بچوں پر اندھا دھند کی فائرنگ، ایک ہلاک
Next Article لان باولز میں واحد غیر ملکی کوچ، ملیشیا کے ریمبل آسام کے لیے لارہے ہیں نئی تبدیلیاں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?