• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > کنگنا رناوت کی فلم 'تیجس' نے 10 دنوں میں صرف 5 کروڑ روپے کمائے
Entertainment

کنگنا رناوت کی فلم 'تیجس' نے 10 دنوں میں صرف 5 کروڑ روپے کمائے

CliQ INDIA
Last updated: November 6, 2023 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کنگنا رناوت کی فلم ’ تیجس‘ دیکھنے کے لیے شائقین سینما گھروں تک نہیں پہنچ رہے ہیں۔ یہ فلم 27 اکتوبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔ فلم نے اپنی ریلیز کے 10 دنوں میں صرف 5 کروڑ روپے کمائے ہیں۔ فلم کی شروعات مایوس کن رہی۔ اس کے بعد لگ رہا تھا کہ پہلے ویک اینڈ میں کمائی بڑھ جائے گی ، لیکن ایسا نہیں ہوا۔ دوسرے ویک اینڈ تک فلم ختم ہو چکی ہے۔

فلم ’تیجس‘ باکس آفس پر کافی خراب کارکردگی دکھا رہی ہے۔ فلم کی کمائی کی رفتار کو دیکھا جائے تو یہ بجٹ کا 10 فیصد بھی کما نہیں سکی۔ درحقیقت ناظرین نے پہلے ہی دن اس سے منہ موڑ لیا۔ اس کے بعد سے یہ فلم باکس آفس پر زندہ رہنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔ فلم نے پہلے دن 1.20 کروڑ روپے کی کمائی کی ، دوسرے جمعہ کو فلم نے محض 8 لاکھ روپے کی کمائی کی ، اس کے بعد 9ویں دن 12 لاکھ روپے اور 10 ویں دن 11 لاکھ روپے کمائے۔ ریلیز کے بعد 10 دنوں میں ‘ تیجس ‘ کی کل کمائی 5.81 کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے۔ یہ فلم بھارت میں 1300 اسکرینز پر ریلیز ہوئی تھی۔ کنگنا نے فلم کی بہت تشہیر کی تھی لیکن ایڈوانس بکنگ کے باعث فلم کو نقصان کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے فلم کی کمائی بھی کم ہوگئی۔ اس فلم کا بجٹ تقریباً 45 کروڑ بتایا جاتا ہے ، جس کو دیکھتے ہوئے کل کلیکشن کافی کم ہے۔ فلم کی کمائی سے کنگنا کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ فلم ’ تیجس‘ لڑاکا طیاروں پر مبنی ہے۔ اس میں کنگنا رناوت نے ایئر فورس افسر کا کردار ادا کیا ہے۔ فلم میں ان کے علاوہ انشول چوہان ، ورون مترا ، آشیش ودیارتھی اور وشاک نائر بھی اہم کرداروں میں ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

فلم ‘ شیطان ‘ نے باکس آفس پر مچایا دھوم ، 10 دن میں 100 کروڑ روپے کما ئے
راجپال یادو نے قانونی ہنگامہ آرائی کے درمیان یوٹیوب پر ڈیبیو کے ساتھ ڈیجیٹل اسپاٹ لائٹ کا رخ کیا۔
فلم ’ریڈ 2‘ کا باکس آفس پر راج جاری | BulletsIn
جونیئر این ٹی آر نے ایک نیک کام کیا، آندھرا پردیش کے مندر کو لاکھوں روپے کا عطیہ دیا۔ | BulletsIn
متھن چکرورتی کی پہلی بیوی ہیلینا لیوک کا انتقال | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بہار اسمبلی اجلاس: تعزیت میٹنگ کے دوران ہنگامہ، اسمبلی کی کارروائی کل تک کے لیے ملتوی
Next Article بھارت نے دوسری بار ویمنز ایشین چیمپئنز ٹرافی کاخطاب جیت لیا، جاپان کو 4-0 سے شکست دی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?