• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ کو اردنی جنگی طیاروں کے ذریعے ادویات کی سپلائی
International

غزہ کو اردنی جنگی طیاروں کے ذریعے ادویات کی سپلائی

CliQ INDIA
Last updated: November 6, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غزہ،06 نومبر(ہ س)۔

اردن کی فضائیہ نے اپنے جنگی طیاروں کے ذریعے غزہ کے زیر محاصرہ ہسپتالوں میں طبی ضرورتوں سے متعلق سامان ‘ ڈراپ ‘ کیا ہے۔ اس طبی سامان میں ادویات اور طبی آلات وغیرہ شامل تھے۔

اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے یہ بات پیر کے روز صبح سویرے کہی ہے۔ شاہ عبداللہ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے بتایا ہے ‘ ہماری بے خوف فضائیہ نے نصف شب کو فوری طبی امداد ڈراپ کی ، یہ طبی ضرورتوں کا سامان غزہ میں اردن کے ڈاکٹروں کے قائم کردہ فیلڈ ہسپتال میں ‘ڈراپ’ کیا گیا ہے۔ شاہ نے مزید کہا ‘یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے زخمی بھائیوں اور بہنوں کی مدد کریں۔ ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کی مدد کے لیے ہمیشہ موجود رہیں گے۔’

واضح رہے اردن کے جنگی طیاروں کو طبی امداد فراہم کرنے والی ایمبولینسز کا انداز دینے کا فیصلہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن کی طرف سے ‘میڈیکل ایڈ ڈراپنگ’ کے اعلان کے بعد کیا گیا ہے۔ بلینکن نے دو روز قبل اردن کا اہم سفارتی دورہ کیا اور یہاں عمان میں اردن کے علاوہ مصر ، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے ساتھ بھی ملاقاتیں کیں۔ اس دورہ اردن کے بعد بلینکن نے مغربی کنارے کا دورہ کیا اور فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے بھی ملے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

فلسطینی اتحاد، امریکی مخالفت کے درمیان مکمل یونان ممبرشپ کے لیے دوبارہ کوشش کرتا ہے
پاکستان کے شہر کرم میں مسلکی تشدد میں 12 افراد ہلاک، 18 زخمی | BulletsIn
پاکستان میں وکلاء اور صحافیوں نے حکومت کے خلاف محاذ کھولا | BulletsIn
غزہ کی پٹی میں رات بھر بمباری، نیتن یاہو فرنٹ لائن پر پہنچے، حماس کے جنگجو علی قادی ہلاک ۔
بنگلہ دیش میں سڑک حادثے میں بھارتی جوڑا سمیت 16 افراد ہلاک

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article صرافہ بازار: دھن تیرس اور دیوالی سے پہلے سونے کی قیمت میں معمولی گراوٹ، چاندی میں اضافہ
Next Article ڈپٹی کمشنر ریاسی نے دہلی۔امرتسر۔کٹرا ایکسپریس وے پروجیکٹ کی پیش رفت کا جائزہ لیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?