• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > رشیکیش-کرن پریاگ ریلوے لائن پر زیر تعمیر سرنگ میں رکھے کیمیکل میں آتشزدگی
National

رشیکیش-کرن پریاگ ریلوے لائن پر زیر تعمیر سرنگ میں رکھے کیمیکل میں آتشزدگی

CliQ INDIA
Last updated: November 6, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

۔ایس ڈی آر ایف کی ٹیم نے تمام 44 مزدوروں کو بحفاظت باہر نکالا

رشیکیش، 06 نومبر (ہ س)۔ رشیکیش-کرن پریاگ ریل لائن پروجیکٹ کے تحت ناگراسو میں زیر تعمیر سرنگ میں رکھے کیمیکل میں آگ لگنے سے موقع پر خوف و ہراس پھیل گیا۔ اس وقت سرنگ کے اندر 44 مزدور کام کر رہے تھے۔ ایس ڈی آر ایف اور ڈی ڈی آر ایف کے جوانوں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی اور تمام کارکنوں کو بحفاظت باہر نکالا۔

ایس ڈی آر ایف کے انسپکٹر انچارج کویندر سجوان نے بتایا کہ حادثہ اتوار کی شام تقریباً 7:30 بجے پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ناگراسو میں واقع زیر تعمیر ٹی-15 سرنگ کے ابتدائی حصے میں کچھ کیمیائی مادہ رکھا گیا تھا جس میں اچانک آگ لگ گئی۔ وہاں موجود کارکنوں نے آگ بجھانے کی کوشش کی تاہم آگ کے شعلے تیزی سے بڑھتے گئے جس پر قابو پانا مشکل ہوگیا۔ اس کے بعد مقامی پولیس کو اطلاع دی گئی۔

اطلاع ملتے ہی ایس ڈی آر ایف اور ڈی ڈی آر ایف کی ریسکیو ٹیم تقریباً 8 بجے موقع پر پہنچ گئی۔ ٹیم نے آگ بجھائی اور وہاں پھنسے تمام 44 مزدوروں کو بحفاظت نکال لیا۔ ضلع ڈیزاسٹر منیجمنٹ آفیسر نندن سنگھ راجوار نے بتایا کہ کیمیکل آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ تمام کارکنوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

وزیر اعظم مودی برسا منڈا میموریل میوزیم پہنچے، رانچی سے کھونٹی کے لیے روانہ
OPEC+ اپسیٹ سے نفتی تیل کا مارکیٹ مضبوط کرنے کے لئے کاٹوتی میں توسیع
مدھو کوڈا نے الیکشن کمیشن کی پابندی کے خلاف سپریم کورٹ سے درخواست واپس لے لی | BulletsIn
بی ایس ایف نے بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی درانداز کو گولی مار کر ہلاک کیا | BullestIn
برج بھوشن سنگھ کے خلاف الزامات عائد کرنے کی سماعت 19 اکتوبر کو ۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیل کے آئرن ڈوم میں فنی خرابی، تل ابیب میں گررہے ہیں راکٹ
Next Article مرکز اور جموں و کشمیر حکومت اپنے ہی ملازمین سے خوفزدہ: وقار رسول وانی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?