• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > ٹیچر کی ہونڈا امیز کار لوٹنے والا بدمعاش دیپانشو پولیس انکاونٹر میں زخمی
Crime

ٹیچر کی ہونڈا امیز کار لوٹنے والا بدمعاش دیپانشو پولیس انکاونٹر میں زخمی

CliQ INDIA
Last updated: November 6, 2023 3:03 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
A damaged damaged building is seen after an earthquake hit Hualien, Taiwan February 8, 2018. REUTERS/Tyrone Siu
SHARE

ٹیچر کی ہونڈا امیز کار لوٹنے والا بدمعاش دیپانشو پولیس انکاونٹر میں زخمی

غازی آباد، 06 نومبر ۔ غازی آباد دیہات پولیس کمشنریٹ اور لونی پولیس کی سواٹ ٹیم نے پیر کو صبح ایک ٹیچر سے ہونڈا امیز کار لوٹنے والے بدمعاش دیپانشو کو ایک انکاؤنٹر کے دوران گرفتار کرلیا۔ انکاونٹر کے دوران دونوں طرف سے گولیاں چلائی گئیں جس میں بد معاش کے پیر میں گولی لگی اور وہ زخمی ہوگیا۔ اسے اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر آف پولیس دیہات وویک چندرا نے بتایا کہ اس بدمعاش نے حال ہی میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایک ٹیچر کی کار کو لوٹ لی تھی۔ آج انکاؤنٹر کے دوران بدمعاش سے ایک موٹر سائیکل اور پستول برآمد کی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سواٹ ٹیم اور لونی پولیس کو مخبر سے اطلاع ملی تھی کہ دیپانشو اس جگہ سے گزرنے والا ہے۔ دونوں ٹیموں نے مشترکہ طور پر بنتھلہ سے چروڈی تک نہر کی پٹڑی کے قریب آنے اور جانے والی مشکوک گاڑیوں کی چھان بین شروع کی۔ اسی دوران ایک نوجوان کو موٹر سائیکل پر مشکوک حالت میں آتے دیکھا گیا۔ پولیس نے اسے رکنے کا اشارہ کیا لیکن اس نے موٹر سائیکل کی رفتار بڑھا دی اور بھاگنے لگا۔ پولیس نے پیچھا کیا اور اسے گھیر لیا۔ جب اسے گھیر لیا گیا تو اس نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس نے بھی جوابی کارروائی کی جس میں وہ زخمی ہو گیا اور پولیس نے اسے پکڑ لیا۔

اس سے پوچھ گچھ میں پتہ چلا کہ اس نوجوان کا نام دیپانشو ہے اور اس نے حال ہی میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ جاوالی کی رہنے والی ایک ٹیچر سے کار چھین لی تھی۔ اس کے خلاف کئی مجرمانہ مقدمات درج ہیں۔

You Might Also Like

کوٹلہ مبارک پور میں اے ایس آئی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی
غازی آباد: شوہر نے بیوی کو تلوار سے کاٹ کر ہلاک کر دیا، ملزم حراست میں
آن لائن جنسی تعلقات کا لالچ دے کر نوجوانوں کو ورغلانے والے سات ملزم گریڈیہہ میں گرفتار
گروگرام: موٹر سائیکل سوار لوٹ مار کے 2 ملزم گرفتار
حاجی پور میں تیز رفتار اسکارپیو نے 5 لوگوں کو کچلا ، مشتعل افراد نے گاڑی میں لگائی آگ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اوور برج سے ریلوے ٹریک پر گریسلیپر بس ، 4 ہلاک، دہلی-جے پور ریلوے ٹریک ڈھائی گھنٹے تک بند رہا
Next Article گلوبل مارکیٹ سے تیزی کے رجحانات ، ایشیائی بازاروں میں بھی مضبوطی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?