• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ممتا نے وراٹ کوہلی کو دی سالگرہ کی مبارکباد
Sports

ممتا نے وراٹ کوہلی کو دی سالگرہ کی مبارکباد

CliQ INDIA
Last updated: November 5, 2023 12:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

کولکاتا، 5 نومبر (ہ س)۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے مشہور بلے باز وراٹ کوہلی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔

اتوار کوانہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وراٹ کوہلی کی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا’’خوشی ہے کہ عظیم ہندوستانی بلے باز وراٹ کوہلی اپنے یوم پیدائش پر ہمارے ملک کے لیے ایک تاریخی میچ کھیلنے کے لیے کولکاتا میں ہیں۔ وراٹ کو یوم پیدائش کی بہت بہت نیک خواہشات۔ انہیں اور ان کے خاندان کو تمام خوشیوں اور کامیابیوں کی نیک خواہشات۔‘‘

قابل ذکر ہے کہ 5 نومبر 1988 کو پیدا ہوئے وراٹ کوہلی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اہم رکن ہیں اور ان کا شمار دنیا کے بہترین بلے بازوں میں بھی کیا جاتا ہے۔ ورات انڈیا کی ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں دہلی کی نمائندگی کرتے ہیں جبکہ انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ہیں۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

پرو کبڈی لیگ: بنگال واریئرز نے نوین کمار کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا | BulletsIn
قطر کے خلاف مثبت نتیجہ ناممکن نہیں: ایگور اسٹیمک
یووراج سنگھ نے لکھنؤ میں نوجوان کرکٹرز کی حوصلہ افزائی کی، لڑکیوں کی تعریف اور لڑکوں کو کھیل بہتر بنانے کی ترغیب
پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز نے حارث روف کے ساتھ ناروا سلوک پر پی سی بی کو تنقید کا نشانہ بنایا
افغانستان نے جوناتھن ٹراٹ کے بطور ہیڈ کوچ معاہدے میں ایک سال کی توسیع کی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہیلو، دہلی والو! چھٹی کا دن ہے، گھر پر رہیں، بلا ضرورت باہر نہ نکلیں، ہوا میں زہر ہے۔
Next Article ترن تارن میں پاک بھارت سرحد پر پولیس کو دیکھ کر بھاگ رہے دو اسمگلر انکاونٹر میں پکڑے گئے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?