• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی ٹیم میں زخمی میٹ ہنری کی جگہ جیمیسن کو ملی منظوری
Sports

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کی ٹیم میں زخمی میٹ ہنری کی جگہ جیمیسن کو ملی منظوری

CliQ INDIA
Last updated: November 3, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 3 نومبر (ہ س)۔

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے نیوزی لینڈ کی ٹیم میں زخمی فاسٹ باو¿لر میٹ ہنری کے متبادل کے طور پر کائل جیمیسن کو شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

جیمیسن، جنہوں نے 13 ون ڈے کھیلے ہیں، کو بدھ کے روز پونے میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے دوران ہینری کے دائیں ہیمسٹرنگ کی انجری سے باہر ہونے کے بعد متبادل کے طور پر نامزد کیا گیا تھا۔

ہنری جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے، ایم آر آئی اسکین سے معلوم ہوا کہ ان کی کمر کے نچلے حصے میں دو گریڈ کی چوٹ تھی جس سے ٹھیک ہونے میں کم از کم دو سے چار ہفتے لگیں گے۔

بتا دیں کہ نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ 2023 کا آغاز چار جیت کے ساتھ کیا۔ لیکن اس کے بعد ٹیم کو میزبان بھارت، پانچ بار کی چمپئن آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے خلاف مسلسل تین شکستوں کا سامنا کرنا پڑا۔ کیویز کا مقابلہ ہفتہ کو ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں پاکستان سے ہوگا اور 9 نومبر کو اسی مقام پر سری لنکا کے خلاف اپنا آخری لیگ میچ کھیلے گا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اڈیشہ نے کھلاڑیوں اور کوچوں کو نقد انعامات کے لیے نظرثانی شدہ رہنما خطوط جاری کیے
عماد وسیم نے ٹی۔ 10 لیگ کے لیے نیشنل ٹی ۔20 کپ سے دستبرداری کا فیصلہ کیا
ڈبلیو ایس پی ایس ورلڈ کپ کا اختتام، 16 تمغوں کے ساتھ ہندوستان نے حاصل کیا تیسرا مقام
آئی او سی نے سینئر ویمنز انٹر ڈپارٹمنٹل نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتا۔
ہندوستانی مردوں اور خواتین کی ہاکی ٹیمیں 5 ملکی ٹورنامنٹ کے لیے تیار ہیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعظم نے ورلڈ فوڈ انڈیا 2023 کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاح کیا
Next Article عرفی جاوید کو پولیس نے بولڈ کپڑوں کی وجہ سے کیاگرفتار ؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?