• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > تمل اداکار جونیئر بلیا انتقال کر گئے
Entertainment

تمل اداکار جونیئر بلیا انتقال کر گئے

CliQ INDIA
Last updated: November 3, 2023 3:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ساوتھ سنیما انڈسٹری میں پچھلے چند مہینوں میں بہت سے افسوس ناک واقعات ہوئے ہیں۔ دودنوں کے اندر دو ملیالم اداکاراوں کا انتقال ہو گیا۔ اس سے قبل تمل اداکار وجے انٹونی کی بیٹی میرا نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی تھی۔ اب ایک اور اداکار کی موت کی خبر سامنے آئی ہے۔ تجربہ کا ر تمل اداکار رگھو بلیا عرف جونیئر بلیا کا جمعرات کو انتقال ہو گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جونیئر بلیا کی چنئی کے ولسرواکم واقع ان کی رہائش گاہ پر دم گھٹنے سے موت ہو گئی ۔ ان کی عمر 70 سال تھی۔ وہ فلم انڈسٹری میں چار دہائیوں سے زیادہ عرصے سے سرگرم تھے۔ ان کے انتقال کی خبر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے انہیں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان کی آخری رسومات آج شام ہی ادا کی جائیں گی۔

رگھو بلیا آنجہانی تجربہ کار اداکار ٹی ایس بلیا کے بیٹے تھے۔ انہیں پیار سے لوگ جونیئر بلیا کہتے تھے ۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز سال 1975 میں ‘میلاناٹو مارومگل’ سے کیا۔ فلموں ’کراگٹ کرن‘، ’سندر کندم‘، ‘ونر’، ‘ستائی’، ‘چٹھی’، ‘ولکائی’ اور ‘چنا پاپا پیریا پاپا’ میں ان کے کردار خاصے مقبول تھے۔ سال 2021 میں ریلیز ہونے والی ‘نیرکانڈا پروئی’ ان کی آخری فلم تھی۔ اس فلم میں اداکار اجیت نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

راج کندرا اور شلپا شیٹھی کے تعلقات میں دراڑ ؟ کندرا کا ٹویٹ وائرل
افیئر کے چرچے کے درمیان آدتیہ رائے کپور اننیا کے ساتھ ‘کھو گئے ہم کہاں’ کی اسکریننگ پر پہنچے۔
‘کیپٹن ملر’ کا ایکشن سے بھرپور ٹریلر جاری، دھنوش کا لُک زیر بحث
بگ باس 16 کے عبدو روزک نے منگنی کرلی، تقریب کی خصوصی جھلکیاں شیئر کیں
ترپتی ڈمری نے فلم 'اینیمل' میں اپنے کردار پر کھل کر بات کی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کانگریس کٹ، کمیشن اور کرپشن والی پارٹی ہے: امت شاہ
Next Article دہرادون؛ مونال کپ کرکٹ- ایگلز، ہریکین اور سچیوال اے نے جیت درج کی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?