• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > نیپال: سپریم کورٹ نے صدر کی معافی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، قتل کا ملزم گرفتار
International

نیپال: سپریم کورٹ نے صدر کی معافی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، قتل کا ملزم گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: November 3, 2023 11:19 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کاٹھمنڈو، 2 نومبر۔ سپریم کورٹ نے نیپال کے صدر کی جانب سے قتل کے مجرم کو عام معافی دینے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ ایک درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے صدارتی معافی حاصل کرنے والے ملزم کو فوری گرفتار کرکے جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ ملزم کو حکم کے ایک گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا گیا۔

درحقیقت، نیپال میں ہر سال کچھ خاص مواقع پر حکومت کی سفارش پر صدر کی طرف سے سزا یافتہ مجرموں کو معافی دینے کا رواج ہے۔ اس بار بھی حکومت کی سفارش پر صدر رام چندر پوڈیل نے یوگیش ڈھکال ریگل کو معافی دی تھی جو قتل کے ایک مقدمے میں جیل کی سزا کاٹ رہے تھے۔ حکومت نے یوگیش ڈھکال کو عام معافی کی سفارش کی تھی کیونکہ وہ حکمراں نیپالی کانگریس سے وابستہ تھے۔

مقتول کے اہل خانہ نے صدر کی جانب سے معافی کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ اس معاملے پر مسلسل سماعت کے بعد جمعرات کو عدالت کی فل بنچ نے صدر کے عام معافی کے فیصلے کو غلط قرار دیتے ہوئے ڈھکال کی فوری گرفتاری کا حکم دیا۔ عدالت کے فیصلے کے ایک گھنٹے کے اندر ہی ڈھکال کو پولیس نے نیپال گنج میں واقع اس کے گھر سے گرفتار کر لیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں ریمارکس دیے ہیں کہ صدر کی معافی قانون اور آئین کی روح کے منافی ہے۔

You Might Also Like

ڈونلڈ ٹرمپ کی چینی صدر کو حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت | BulletsIn
یوکرین کی فوج کے لیے فنڈز جمع کرنے والی خاتون کو 12 سال قید کی سزا | BulletsIn
دہلی سے کاٹھمنڈو آنے والے وستارا ایئر کے طیارے میں بم کی اطلاع سے خوف و ہراس | BulletsIn
بدعنوانی معاملے میں پھنسے وزیر ٹرانسپورٹ ایشورن کا عہدے، پارٹی اور پارلیمنٹ سے استعفیٰ
تائیوان میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دو دن کی کمی کے بعدگھریلو اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
Next Article بہار:سارن کشتی حادثے میں دو لاش برآمد، 7 اب تک لاپتہ، 9 لوگ بچائے گئے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?