• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > روہڈو کی بیٹی جیوتیکا دتہ نے گوا نیشنل گیمز میں چاندی کا تمغہ جیتا
Sports

روہڈو کی بیٹی جیوتیکا دتہ نے گوا نیشنل گیمز میں چاندی کا تمغہ جیتا

CliQ INDIA
Last updated: November 2, 2023 5:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE
 

شملہ، یکم نومبر (ہ س)۔ ہماچل کی بیٹی نے تلوار بازی میں چاندی کا تمغہ جیت کر ریاست کا نام روشن کیا ہے۔ روہڈو کی جیوتیکا دتہ نے گوا میں منعقد ہو رہے قومی کھیلوں میں تلواربازی میں چاندی کا تمغہ جیتا ۔ جیوتیکا دتہ نے کوارٹر فائنل میں ہریانہ اور سیمی فائنل میں منی پور کو شکست دی۔ جیوتیکا فائنل میچ میں دوسرے نمبر پر رہی۔

جیوتیکا دتہ اب تک قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں 30 تمغے جیت چکی ہیں۔ جیوتیکا اب تک چار قومی کھیل کھیل چکی ہیں اور تین بار ہماچل کی نمائندگی کر چکی ہیں۔

تلواربازی کے کھلاڑیوں کو بھی ملے کھیلوں کا کوٹہ

جیوتیکا دتہ نے ہماچل کی اسپورٹس پالیسی میں تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اس میںتلواربازی کو شامل کیا جائے۔ اب تک ان کے کھلاڑیوں کے لیے نوکریوں میں ریزرویشن کا کوئی انتظام نہیں ہے۔

جیوتیکا دتہ نے ہماچل کے نوجوان امور اور کھیل کود وزیر وکرمادتیہ سنگھ سے ملاقات کی اورتلوار بازی کو اسپورٹس کوٹہ دینے کا مطالبہ کیا۔

دراصل ہماچل میں کھلاڑیوں کے لیے سہولیات کا فقدان ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کھلاڑی ہماچل سے ہجرت کرتے ہیں۔ ریاست میں تلواربازیجیسے کھیلوں پر حکومت کوئی توجہ نہیں دیتی۔

ہماچل میں کھیلوں کی سہولیات کی کمی کی وجہ سے، جیوتیکا دتہ نے پٹیالہ کے سائی (اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا) کے ہاسٹل میں داخلہ لیا اور تلواربازی میں اپنی مہارت کو بہتر کیا اور آج ہماچل کی شان بڑھا دی ہے۔

اب جیوتیکا کا اگلا ہدف ورڈ کپ میں تمغہ جیتنا ہے۔ انہیں 10 سے 12 نومبر تک اٹلی کے شہر میلان میں منعقد ہونے والے تلواربازی ورلڈ کپ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ ورڈ کپ میں ملک کے صرف چار کھلاڑیوں نے حصہ لیا ہے جن میں جیوتیکا بھی شامل ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

آسٹریلیا اور پاکستان ہانگ کانگ سکسز 2025 کے سیمی فائنل میں پہنچے
تھائی لینڈ کی ٹینس کھلاڑی منانچایا نے کہا- ہندوستان میں کھیلنے کا تجربہ شاندار رہا | BulletsIn
پیرا ایشین گیمز: نارائن ٹھاکر نے 200 میٹر۔ٹی 35 فائنل میں کانسہ کا تمغہ جیتا۔
ایلسٹر کک نے پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
بنگلہ دیش نے زمبابوے سیریز کے لیے ٹی- 20 ٹیم کااعلان کیا، شانتو کپتانی کریں گے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بارہمولہ میں لشکر طیبہ/ ٹی آر ایف کے 4 او جی ڈبلیو گرفتار۔ اسلحہ/گولہ بارود برآمد
Next Article لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ نے ساؤتھ ویسٹرن کمانڈ کی کمان سنبھالی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?