• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > شام میں اتحادی افواج کا سب سے بڑا اڈہ العمر آئل فیلڈ دھماکوں سے لرز اٹھا
International

شام میں اتحادی افواج کا سب سے بڑا اڈہ العمر آئل فیلڈ دھماکوں سے لرز اٹھا

CliQ INDIA
Last updated: November 2, 2023 12:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

دمشق،یکم نومبر(ہ س)۔

سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق شام میں بین الاقوامی اتحاد کا سب سے بڑا اڈہ دھماکوں سے لرز اٹھا۔دیر الزور کے مشرقی دیہی علاقوں میں العمر آئل فیلڈ میں آج منگل کو پرتشدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔آبزرویٹری نے بتایا کہ شام کی سرزمین کے اندرموجود امریکی فوجی اڈوں پر حال ہی میں سخت فوجی تربیت کی جا رہی ہے۔ یہ حملہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب ایران کے وفادار دھڑوں کی طرف سے شام اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔

جمعے کے روز دیر الزور کے مشرقی دیہی علاقوں میں دھڑوں کے ٹھکانوں پر امریکی حملوں کے نتیجے میں ایران کے وفادار دھڑوں کے درمیان متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔جمعہ کو ایک بیان میں امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگان) نے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے حوالے سے کہا کہ امریکی افواج نے مشرقی شام میں دو تنصیبات پر حملے کیے جو ایرانی پاسداران انقلاب اور اس سے منسلک گروپوں کے زیر استعمال ہیں۔لائیڈ آسٹن نے کہا کہ یہ حملے شام اور عراق میں امریکی اہلکاروں کے خلاف ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروہوں کے حملوں کے جاری سلسلے کے جواب میں کیے گئے ہیں۔یہ غزہ پر انتقامی کارروائی کے لیے ملیشیا کی جانب سے شامی علاقے میں امریکی اڈوں پر حملوں میں اضافے کے بعد سامنے آیا ہے۔گذشتہ چند دنوں کے دوران ملیشیاوں نے شمالی اور مشرقی شام میں اپنے اڈوں کے اندر بین الاقوامی اتحادی فورسز کے خلاف حملے کیے ہیں۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے 19 اکتوبر سے بین الاقوامی اتحاد پر 15 حملے کیے ہیں۔حملوں کا نشانہ بننے والے اڈوں میں التنف بیس پر، العمر آئل فیلڈ، 3 کونیکو گیس فیلڈ، المالکیہ اور الشدادی بیس پر شامل ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

قطر اور سویڈن نے سٹاک ہوم میں سیاسی مشاورت کا تیسرا دور منعقد کیا۔
بائیڈن کی جنگ بندی تجویزپر حماس کا باقاعدہ طور پر جواب موصول،امریکی صدر نے اسے ذمہ دارانہ سنجیدہ اور مثبت عمل قرار دیا
پاکستان میں گوبر پر ٹیکس کی تجویز پر شدید ردعمل، پنجاب حکومت پر جانوروں کی نئی فیس پالیسی پر تنقید
اسرائیل کی غزہ کے شہریوں کو بحیرہ روم کے کسی جزیرے میں آباد کرانے کی تجویز
بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر حملہ کرنے والوں کو سزا دیں گے: محمد یونس | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ٹربائن فیول کی قیمت 5.8 فیصد سستا ، نئے نرخ نافذ
Next Article بی پی ایس سی ٹیچر کی تقرری مکمل طور پر شفاف طریقے سے کی گئی ہے: نتیش کمار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?