• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > سابق وزیراعظم آنجہانی اندرا گاندھی کی برسی پر کانگریس رہنماوں نے پیش کیا خراج عقیدت
National

سابق وزیراعظم آنجہانی اندرا گاندھی کی برسی پر کانگریس رہنماوں نے پیش کیا خراج عقیدت

CliQ INDIA
Last updated: October 31, 2023 4:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE
سابق وزیراعظم آنجہانی اندرا گاندھی کی برسی پر  کانگریس رہنماوں نے پیش کیا خراج عقیدت

سابق وزیراعظم آنجہانی اندرا گاندھی کی برسی پر کانگریس رہنماوں نے پیش کیا خراج عقیدت

نئی دہلی، 31 اکتوبر (ہ س)۔ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور سینئر کانگریس لیڈر سونیا گاندھی اور راہل گاندھی نے ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم آنجہانی اندرا گاندھی کو ان کی برسی پر یاد کیا۔ پارٹی صدر کھڑگے اور دیگر سینئر لیڈران اندرا خاندان کی بہو سونیا اور پوتے راہل کے ساتھ منگل کی صبح شکتی استھل پہنچے اور آنجہانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اندرا گاندھی کے مجسمے پر پھول چڑھا کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

سابق وزیر اعظم اندرا کو یاد کرتے ہوئے کھڑگے نے ’’ایکس‘‘ پر لکھا کہ ہندوستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم اور ہماری آئیڈیل اندرا گاندھی، جنہوں نے اپنے مضبوط ارادے، موثر قیادت، منفرد کام کرنے کے انداز اور دور اندیشی کے ساتھ ایک مضبوط اور ترقی پسند ہندوستان کی تعمیر میں اہم کردار ادا کیا، یوم شہادت پر ہم انہیں عاجزانہ خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

یوپی اے ٹی ایس نے آئی ایس کے چار مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا
وزیر اعظم جمعرات کو مہاراشٹر میں 511 گرامین کوشل وکاس کیندر کاافتتاح کریں گے
فوجداری انصاف سے متعلق تین بل لوک سبھا سے پاس، وزیر داخلہ نے کہا کہ مقصد سزا کے بجائے انصاف فراہم کرنا ہے
اے اے آئی کے 25 ہوائی اڈے تین سال کے لیز پر دیئے جائیں گے
جے ڈی یو لیڈر کے سی تیاگی نے پارٹی صدر للن سنگھ کے استعفیٰ کی خبروں کو مسترد کیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جے ڈی یو ایم پی رات کو پہنچےاسپتال، مریضوں نے کھول دی تیجسوی کے محکمہ کی پول
Next Article ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ: شریانکا نے 13ویں پیرس اولمپکس 2024 کا ہندوستان کے لیے کوٹہ حاصل کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?