• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > جے ڈی یو ایم پی رات کو پہنچےاسپتال، مریضوں نے کھول دی تیجسوی کے محکمہ کی پول
Regional

جے ڈی یو ایم پی رات کو پہنچےاسپتال، مریضوں نے کھول دی تیجسوی کے محکمہ کی پول

CliQ INDIA
Last updated: October 31, 2023 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

جے ڈی یو ایم پی رات کو پہنچےاسپتال، مریضوں نے کھول دی تیجسوی کے محکمہ کی پول

نالندہ، 31 اکتوبر (ہ س)۔ جے ڈی یو کے رکن پارلیمنٹ کوشلندر کمار پیر کے روز ( 30 اکتوبر) کی رات بہار شریف صدر اسپتال پہنچے اور اچانک معائنہ کرکے مریضوں کی خیریت دریافت کی۔ ایم پی نے ایمرجنسی وارڈ کا بھی معائنہ کیا۔ اس دوران کچھ مریضوں اور ان کے تیمارداروں نے ایم پی سے شکایت کرتے ہوئے نائب وزیراعلیٰ و وزیر صحت تیجسوی یادو کے محکمہ کی پول کھول دی۔

ایم پی کو بتایا کہ ڈاکٹر کسی وارڈ میں داخل مریضوں کی خیریت دریافت کرنے نہیں آتے ہیں۔ پیتھالوجی ٹیکنیشن کے خلاف بھی شکایت کی گئی۔ ایک مریض کے لواحقین نے ایم پی کو بتایا، ’’سروس میں کمی تو ہے سر، عوام کو کوئی سروس فراہم نہیں کی جارہی ہے۔‘‘

ایم پی کی آمد کی اطلاع ملتے ہی دوڑے دوڑے ڈی ایس اور اکاؤنٹنٹ اسپتال پہنچے۔ مریضوں کا معائنہ اور جائزہ لینے کے بعد ایم پی نے ڈی ایس کو نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت دی۔ ڈیلیوری وارڈ میں گندگی دیکھ کر ایم پی عہدیداروں پر برہم ہوگئے۔ انہوں نے صحت کے نظام کو بہتر کرنے کوکہا۔

ایم پی نے صدر اسپتال میں واحد بند لفٹ جلد شروع کرنے کی بات کہی۔ ایم پی کوشلندر کمار نے کہا کہ مریضوں کی طرف سے شکایات تھیں، اس لیے انہوں نے صدر اسپتال کا معائنہ کیا۔ یہ بھی کہا گیا کہ حکومت کی طرف سے کئے گئے انتظامات کافی ہیں حالانکہ کچھ کچھ کمی ہے۔ جس جگہ پوسٹ مارٹم ہوتا ہے، وہاں پردو تین دن سے لائٹ خراب ہے۔ اسٹریچر وغیرہ صاف ہیں۔ صفائی کی کچھ کمی ہے جس کو دور کرنے کی ضرورت ہے۔

ایم پی کوشلندر کمار نے مزید کہا کہ کچھ ٹیسٹ ایسے ہوتے ہیں جو رات کو نہیں ہوتے ہیں۔ ایم پی نے یہ بھی کہا کہ میں تو سول سرجن سے یہ کہنا چاہوں گا کہ اگر تھو ڑی سی توجہ دی جائے تو یہ بہار کا نمبر ایک اسپتال بن جائے گا۔ اسپتال میں بند لفٹ کے بارے میں جے ڈی یو کے رکن پارلیمنٹ کوشلندر کمار نے کہا کہ اسے جلد ہی فعال کردیا جائے گا۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

ٹرین کی زد میں آکر ٹیچر جاں بحق
کٹھوعہ سڑک حادثے میں دو افراد جاں بحق | BulletsIn
محرم الحرام کے جلوس کے دوران دو گروپوں کے درمیان پرتشدد تصادم، امتناعی احکامات نافذ | BulletsIn
صارفین کے تنازعات کا ازالہ کمیشن: 200 روپے کے بجائے اب آپ کو 75 ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے
ہائی کورٹ نے مرکز اور دہلی حکومت کو شادی کے لازمی رجسٹریشن کے سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کرنے کا حکم دیا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article روس کے وزیر دفاع کا الزام، مغرب یوکرین جنگ کو ایشیا پیسیفک خطے تک پھیلانا چاہتا ہے
Next Article سابق وزیراعظم آنجہانی اندرا گاندھی کی برسی پر کانگریس رہنماوں نے پیش کیا خراج عقیدت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?