• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آئی ایس ایل: بنگلورو ایف سی کے خلاف گھریلو میچ میں مضبوط واپسی کے لیے تیار اڈیشہ
Sports

آئی ایس ایل: بنگلورو ایف سی کے خلاف گھریلو میچ میں مضبوط واپسی کے لیے تیار اڈیشہ

CliQ INDIA
Last updated: October 31, 2023 1:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

آئی ایس ایل: بنگلورو ایف سی کے خلاف گھریلو میچ میں مضبوط واپسی کے لیے تیار اڈیشہ

بھونیشور، 31 اکتوبر (ہ س)۔ انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) 24-2023 کے میچ ویک 6 کا آغاز کلنگا اسٹیڈیم میں منگل 31 اکتوبر کی رات میزبان اڈیشہ ایف سی اور بنگلورو ایف سی کے درمیان مقابلے سے ہوگا۔ ایف سی گوا اور کیرالابلاسٹرس ایف سی سے مسلسل میچ ہارنے کے بعد اڈیشہ اس مقابلے میں اترے گا، اور امید ہوگی کہ ہوم گراونڈ پر واپسی سے انہیں سیزن کی دوسری جیت ملے گی۔

بنگلورو ایف سی نے اپنے گھریلو میدان پر ایف سی گوا کے خلاف گول کے بغیر ڈرا کھیلا تھا لیکن اس سیزن کے شروع میں کچھ مثبت نتائج کے بعد انہیں بہتر مواقع ملنے کی امید ہے۔ یہ مختلف پلیئنگ اسٹائلز پر مشتمل اسٹریٹجک جنگ ہوگی جس میں ہسپانوی کوچ سرجیو لوبیرا اور انگلش کوچ سائمن گریسن آمنے سامنے ہوں گے۔ لوبیرا کو انگلش کوچ کے خلاف 19 میچوں میں 13 جیت کے ساتھ آئی ایس ایل میں برتری حاصل ہے اور وہ کل اس ریکارڈ کو بہتر کرنے کی امید کریں گے۔

اڈیشہ مسلسل تین میچ ہاری ہے، جوکہ لوبیرا کی کوچنگ والی ٹیموں کی فطرت کے بالکل خلاف ہے۔ ہسپانوی کوچ بیک لائن میں چیزوں کو کس کر رکھنے میں بڑا یقین رکھتا ہے، اور انہیں ایک اہم جیت حاصل کرنے کے لیے بیک لائن کو مضبوط کرنا ہوگا۔

بنگلورو ایف سی نے، اپنے گول کیپر گرپریت سنگھ سندھو سے متاثر ہو کر، گورس کے خلاف ایک شاندار دفاع کیا۔ تاہم، انہوں نے چار میچوں میں صرف تین گول کیے ہیں، اس لیے ان کی فارورڈ لائن کو گول کرنے میں زیادہ درست ہونے کی ضرورت ہے۔

اڈیشہ ایف سی حکمت عملی ساز سرجیو لوبیرا نے پر میچ پریس کانفرنس میں کہا، ’’ان کے (بنگلور ایف سی) کے پاس بہت اچھے کھلاڑی ہیں، لیکن ہم تیار ہیں۔ ہم اس موقع کے بارے میں پرجوش ہیں کیونکہ جب آپ کوئی میچ ہارتے ہیں تو آپ بہت جلد دوسرا میچ کھیلنا چاہتے ہیں، کیونکہ یہ سب کو دکھانے کا موقع ہے کہ ہم مضبوطی سے واپس آ سکتے ہیں۔ پچھلا میچ ہمارے لیے تکلیف دہ تھا اور ہم بی ایف سی کے خلاف اگلا میچ کھیلنے کے منتظر ہیں۔ ہمیں چار دنوں میں ہوم گراونڈ پر دو میچ کھیلنے ہیں، اس لیے یہ ہمارے لیے پوائنٹس حاصل کرنے اور ٹاپ پوزیشن پر واپس آنے کا اچھا موقع ہے۔‘‘

بنگلورو ایف سی کے ہیڈ کوچ سائمن گریسن نے میچ سے پہلے کہا، ’’ہم مضبوط ارادوں کے ساتھ اڈیشہ جائیں گے، کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ ہم ہر میچ میں سخت محنت اور بہتری کرتے رہیں گے۔ ہم جانتے ہیں کہ یہ ایک مشکل میچ ہوگا، لیکن مجھے یقین ہے کہ اڈیشہ ہماری ٹیم کو دیکھے گا اور یہی سوچے گا کہ وہ بھی ایک مشکل میچ کھیلنے جا رہا ہے۔ ہم اس کا انتظار کر رہے ہیں۔ یہ ایک تیز عبوری دور ہے، اڈیشہ کے میچ کے بعد، ہمیں حیدرآباد سے دوبارہ کھیلنا ہے، اس لیے ہمیں سفر اور ٹیم دونوں کا خیال رکھنا ہوگا، اس لیے ہاں، ہم بہت پرجوش ہیں، کیونکہ ہم کلین شیٹ اور ایک پوائنٹ کے ساتھ کھیلنے جا رہے ہیں۔‘‘

آپ کو بتاتے چلیں کہ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 13 میچز کھیلے جا چکے ہیں۔ جس میں اڈیشہ ایف سی نے 5 اور بنگلورو ایف سی نے 7 میچ جیتے ہیں، جبکہ 1 میچ ڈرا ہوا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

پی کے ایل- 11: پونیری پلٹن کی زوردار واپسی کے باوجود جے پور پنک پینتھرز کی سنسنی خیز جیت | BulletsIn
اے ایف سی ایشین کپ: تھائی لینڈ ناک آوٹ مرحلے میں، سعودی عرب نے عمان کو شکست دی
بی سی سی آئی ڈومیسٹک کرکٹ شیڈول 2026-27 کا اعلان ریکارڈ 1788 میچوں کے ساتھ کیا گیا ہے۔
آئی ایس ایل: اڈیشہ نے بنگلورو ایف سی کے خلاف شاندار واپسی کی اورمیچ جیت لیا
مچل مارش کا سنچری لکھنؤ سپر جائنٹس کو آر سی بی کے خلاف رومانوی آئی پی ایل 2026 کے میچ میں کامیابی دلata ہے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سپریم کورٹ نے مہاراشٹر اسمبلی کے اسپیکر کو نااہلی کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے کی آخری تاریخ مقرر کی۔
Next Article اسلحہ اور کا رتوس کے ساتھ 6 بدمعاش گرفتار، کسی بڑی واردات کو انجام دینے کا تھا منصوبہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?