• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ پر اسرائیلی یلغار، دو ہزار طلباءاور محکمہ تعلیم کے70ملازم شہید،200 اسکول تباہ
International

غزہ پر اسرائیلی یلغار، دو ہزار طلباءاور محکمہ تعلیم کے70ملازم شہید،200 اسکول تباہ

CliQ INDIA
Last updated: October 30, 2023 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

غزہ،30اکتوبر(ہ س)۔

فلسطینی وزارت تعلیم کے ترجمان صادق الخضور نے آج اتوارکے روز بتایا کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت کے دوران اب تک 2000 طلباءاور محکمہ تعلیم کے 70 سے زائد ملازم شہید ہوچکے ہیں۔الخضور نے کہا کہ 200 اسکولوں کو قابض ریاست کی جارحیت کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں وہ تباہ ہوگئے۔اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی کے خلاف اپنی فوجی کارروائیاں جاری ہیں۔ جب کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی کارروائیوں سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 8 ہزار سے زائد اور زخمیوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل آنتونیو گوتریس نے اتوار کے روز خبردار کیا کہ غزہ کی پٹی میں صورتحال تیزی سے بگڑ رہی ہے۔ انہوں نے خونریزی کے خوفناک خواب کو ختم کرنے کے لیے دوبارہ جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔گوتریس نے نیپالی دارالحکومت کھٹمنڈو کے دورے کے دوران کہا کہ غزہ کی صورت حال ہر گھنٹے کے بعد مزید مایوس کن ہوتی جا رہی ہے۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کا اعلان کرنے کے بجائے اپنی فوجی کارروائیوں کو تیز کر دیا ہے“۔

اسرائیلی فورسز نے اتوار کے روز غزہ میں حماس کے خلاف زمینی کارروائی شروع کی ہے، جسے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو حماس کی بیخ کنی کا دوسرا مرحلہ قرار دیتے ہیں۔جمعہ کے روز اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کردی تھی۔ اس کے ساتھ ساتھ محصور علاقے پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں عام شہری مارے گئے ہیں۔غزہ کے محصور باشندوں کو فراہم کی گئی محدود مواصلاتی اور انٹرنیٹ خدمات تقریباً بند کردی گئی ہیں۔مواصلاتی سروسزکی بندش کے ساتھ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں شدید بمباری کے سائے میں اپنےٹینک اور بکتر بند گاڑیاں غزہ میں داخل کی ہیں۔مواصلات سروس کی بندش کی وجہ سے جنگ سے تباہ حال علاقے میں انسانی المیہ مزید خطرناک شکل اختیار کرنے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

امریکہ کو اسرائیل اور حماس جنگ میں مزید شدت کا خدشہ، بلنکن نے امریکی فوجی اہلکاروں کو نشانہ بنانے کے خلاف خبردار کیا
موزمبیق میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کا پرتپاک استقبال
(حماس-اسرائیل حملہ) قطر کی ثالثی سے حماس نے امریکی خاتون اور اس کی بیٹی کو رہا کر دیا، اسرائیل، غزہ اور لبنان میں گرج رہی ہیں میزائلیں
لبنان نے برطانوی اخبار کے بیروت ایئرپورٹ پر ہتھیار ذخیرہ جمع ہونے کے دعویٰ کی تردید کی | BulletsIn
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع قصور میں وین کھائی میں گری، آٹھ افراد جاں بحق، دو زخمی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article راجوری کے نوشہرہ میں یو پی کا ایک شخص کرائے کے مکان میں چھت سے لٹکا ہوا پایا گیا
Next Article ای ڈی آفس پہنچے ویبھو گہلوت، فیما معاملے میں پوچھ گچھ ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?