• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > غازی آباد :طالبہ کو لوٹنے والا بد معاش پولیس انکاوٗنٹر میں ہلاک، انسپکٹر زخمی
Crime

غازی آباد :طالبہ کو لوٹنے والا بد معاش پولیس انکاوٗنٹر میں ہلاک، انسپکٹر زخمی

CliQ INDIA
Last updated: October 30, 2023 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غازی آباد، 30 اکتوبر (ہ س)۔

غازی آباد کے مسوری تھانہ علاقہ میں طالبہ کیرتی کو لوٹنے والا بد معاش غازی آباد پولس انکاؤنٹر میں ہلاک ۔ اس انکوٗنٹر میں دوسرا بد معاش فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ انکاؤنٹر کے دوران ایک پولیس سب انسپکٹر بھانو پرکاش بھی بد معاشوں کی گولی سے زخمی ہو گیا۔ اس کو اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔

پولیس کے ڈپٹی کمشنر، دیہی، وویک یادو نے پیر کو بتایا کہ انکاؤنٹر میں مارا گیا مجرم جتیندر عرف جیتو ہے ۔ 27 اکتوبر کو اس نے مسوری تھانہ علاقے میں ایک طالبہ کو لوٹا تھا ۔ لوٹ کے دوران طالبہ شدید زخمی ہوگئی تھی اور اسپتال میں دوران علاج دم توڑ دیا تھا ۔ اس معاملے میں مقدمہ درج کرتے ہوئے فرار مجرم پر 25000 روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔

ڈپٹی کمشنر آف پولیس دیہی نے بتایا کہ اتوار/پیر کی رات مسوری پولیس اسٹیشن کی ٹیم گنگ نہر کے کنارے چیکنگ کر رہی تھی۔ چیکنگ کے دوران پولیس نے دو ملزمان کو سامنے سے موٹر سائیکل پر آتے دیکھا۔ پولیس ٹیم نے موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی تو دونوں بھاگنے لگے اور پولیس پر فائرنگ شروع کر دی۔ اس فائرنگ میں ایک انسپکٹر بھانو پرکاش زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بھی اپنے دفاع میں گولی چلائی تو جتیندر عرف جیتو زخمی ہو گیا ۔ اس دوران بدمعاش کا دوسرا ساتھی موقع سے فرار ہوگیا۔ زخمی مجرم کو فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال بھیجا گیا، وہاں اس کو مردہ قرار دے دیا گیا۔ متوفی کے خلاف 12 فوجداری مقدمات درج تھے۔ ان جرائم میں ڈکیتی کی چھ سے زائد وارداتیں شامل ہیں۔

ہندوستھان سماچار/

/عطاءاللہ

You Might Also Like

غازی پور میں سوٹ کیس سے ملنے والی لاش کا معمہ حل، لیو ان پارٹنر سمیت دو گرفتار | BulletsIn
70 لاکھ روپے کے سونا چوری کی ایف آئی آر درج کرانے کے لیے متاثرہ 24 گھنٹے بھٹکتا رہا
گروگرام: ٹیکس کی فرضی رسیدیں بنا کر پانچ ریاستوں کو دھوکہ دے رہے تھے، دو گرفتار
سی آئی ڈی نے سائبر ٹھگ کو دہلی سے گرفتار کیا ۔ | BulletsIn
لکھنؤ میں شوہر نے بیوی کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیا۔ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article 'سنگھم اگین' میں رنویر سنگھ کے راوڈی لک کو دیکھنے کے بعد شائقین فلم کے بارے میں اور بھی زیادہ متجسس ہو گئے۔
Next Article کروا چوتھ سے قبل صرافہ مارکیٹ میں تیزی، سونا 63 ہزار روپے کے قریب پہنچ گیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?