• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > جنگ کے شعلے غزہ سے شام پہنچے، اسرائیل نے فوجی اہداف پر حملہ کیا
International

جنگ کے شعلے غزہ سے شام پہنچے، اسرائیل نے فوجی اہداف پر حملہ کیا

CliQ INDIA
Last updated: October 30, 2023 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

تل ابیب/یروشلم/دمشق/ماسکو، 30 اکتوبر (ہ س)۔ رواں ماہ کی 07تاریخ کو فلسطینی جنگجوتنظیم حماس کے اسرائیل پرکئے گئے حملے کے بعد غزہ پٹی سمیت کئی ممالک جنگ کے شعلوں میں جل رہے ہیں۔ اتوار کو گولان کی پہاڑیوں کی جانب راکٹ حملے کے جواب میں اسرائیلی فضائیہ نے رات گئے جنوبی شام میں فوجی اہداف پر بڑے پیمانے پر حملے کیے ہیں۔ اسی دوران اسرائیل کی زمینی اور فضائی افواج شمالی غزہ میں تباہی مچا رہی ہیں۔ آج (پیر) کی صبح شمالی غزہ میں کئی مقامات پر میزائل اور راکٹ داغے گئے۔ ادھر روس نے اپنا ایک ہوائی اڈہ 6 نومبر تک بند کر دیا ہے۔ یہ اطلاع میڈیا رپورٹس میں دی گئی ہے۔

بعض رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیل کے تازہ حملوں سے نمٹنے کی حکمت عملی طے کی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ اسرائیل نے غزہ پٹی پر زمینی حملہ نہ کرنے کی عالمی اپیل کو مسترد کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج غزہ پٹی میں موجود حماس کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مسلسل تباہ کر رہی ہے۔ حماس کے زیر کنٹرول غزہ کی وزارت صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 8000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ ان میں 3,342 بچے شامل ہیں۔

روس نے داغستان ہوائی اڈہ بند کیا

ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اتوار کو روس کے قفقاز جمہوریہ کے داغستان میں اسرائیلی شہریوں اور یہودیوں کو تلاش کرنے والے ایک ہجوم نےکے مرکزی ہوائی اڈے پر قبضہ کر لیا۔ ہجوم کو خدشہ تھا کہ اسرائیل سے کوئی پرواز آرہی ہے۔ اس واقعے کے بعد روس کی ایوی ایشن ایجنسی نے کہا ہے کہ ہجوم کے حملے کے بعد داغستان کا مرکزی ہوائی اڈہ 6 نومبر تک بند رہے گا۔

شمالی اسرائیل کے حیفا میں دھماکہ:

ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شمالی اسرائیل کے سب سے بڑے شہر حیفا میں آج صبح ایک دھماکہ ہوا۔ اسرائیل کی دفاعی افواج کا کہنا ہے کہ شام سے داغے گئے راکٹ اور میزائل کھلے علاقوں میں گرے۔ اس سے کوئی نقصان نہیں ہوتا۔

حماس غیر ملکی شہریوں کو مصر جانے کی اجازت نہیں دے رہا:

اس جنگ کے درمیان وائٹ ہاو¿س کے چیف سیکورٹی ایڈوائزر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ مصر غزہ چھوڑنے کے خواہشمند امریکیوں اور دیگر غیر ملکی شہریوں کو راستہ دینے کے لیے تیار ہے لیکن حماس اس میں رکاوٹیں کھڑی کر رہاہے۔ حماس ان لوگوں کو غزہ سے باہر جانے نہیں دے رہا۔ وہ اس کے لیے مطالبہ رکھ رہا ہے۔

حماس کے زوال کے بعد اسرائیلی منصوبہ:

ایک اور رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ غزہ میں حماس کے زوال کے بعد اسرائیل نے اپنے شہریوں کو مصر کے جزیرہ نما سینائی منتقل کرنے کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ یہ علاقہ 1982 سے 2000 تک اسرائیلی افواج کے قبضے میں رہا لیکن مصر نے اسرائیل کے اس منصوبے پر سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

مغربی ایشیا کے بحران کے درمیان ایران کا بھارت کو بڑا پیغام عالمی توجہ کا باعث بنا
چنمے برہما چاری نے خبردار کیا – اگر بنگلہ دیش سے ہندووں کو نکالا گیا تو یہ افغانستان یا شام بن جائے گا | BulletsIn
جنگ میں کوئی وقفہ نہیں، غزہ میں لڑائی جاری ہے: نیتن یاھو
اسرائیل اپنی حمایت کھونا شروع کر رہا ہے: جوبائیڈن
جوبائیڈن نے لندن، برلن اور ٹورنٹو کو امریکی شہر کہہ کر نیا شوشہ چھوڑ دیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گلوبل مارکیٹ سے ملے -جلے رجحانات، ایشیا میں بھی ملا- جلا کاروبار
Next Article نفرت کی سیاست اور ووٹ حاصل کرنے کے لئے مذہب کی دعوت نہیں دیں گے ۔غلام نبی آزاد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?