• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > صوبائی کمشنر جموں نے آئی جی پی کے ہمراہ پاک گولہ باری سے متاثرہ دیہات کا دورہ کیا ۔
Regional

صوبائی کمشنر جموں نے آئی جی پی کے ہمراہ پاک گولہ باری سے متاثرہ دیہات کا دورہ کیا ۔

CliQ INDIA
Last updated: October 29, 2023 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جموں ،29 اکتوبر (ہ س)،صوبائی کمشنر جموں رمیش کمار نے انسپکٹر جنرل آف پولیس جموں زون آنند جین کے ساتھ پاک گولہ باری سے متاثرہ سرحدی دیہات کا دورہ کیا اور املاک کو ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر جموں، سچن کمار ویشیا ، ایس ایس پی جموں، ونود کمار، ایس پی ہیڈکوارٹر، رمنیش گپتا، ایس ڈی ایم آر ایس ، پورہ اور دیگر متعلقہ افسران اُن کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر ڈی ڈی سی ممبر سچیت گڑھ، ترنجیت سنگھ ٹونی، پی آر آئی ممبران اور مقامی لوگ بھی موجود تھے۔صوبائی کمشنر اور اور آئی جی پی نے گاؤں بھولا چک میں متاثرہ خاندانوں سے بات چیت کی اور گولہ باری سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔ کمشنر نے ڈپٹی کمشنر جموں کو ہدایت دی کہ وہ نقصانات کا مکمل جائزہ لینے کے بعد متاثرین کو امداد فراہم کریں۔کمشنر اور آئی جی پی نے بھولا چک اور ٹریوا میں پی آر آئی ممبران اور سرحدی رہائشیوں سے بات چیت کی۔ انہوں نے سرحدی عوام کو درپیش ترقیاتی تقاضوں اور دیگر مسائل کے بارے میں دریافت کیا۔ لوگوں نے کئی مسائل کو اجاگر کیا جن میں اضافی بنکروں کی ضرورت، جاری ترقیاتی کاموں کی جلد تکمیل، پلوں کی تعمیر اور آبی ذخائر پر تجاوزات کی روک تھام اور دیگر متعلقہ مسائل شامل ہیں۔ عوامی مسائل کی سماعت کے بعد، صوبائی کمشنر اور آئی جی پی نے ڈپٹی کمشنر جموں کو ہدایت کی کہ وہ سرحدی لوگوں کی طرف سے اٹھائے گئے مسائل کی ذاتی طور پر پیروی کریں اور انہیں مقررہ مدت میں حل کریں۔کمشنر نے مقامی لوگوں کو یقین دلایا کہ حکومت سرحدی لوگوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔اصغر/ہندوستھان سماچار

/سلام

You Might Also Like

ایم سی ایم سی کے نوڈل آفیسر نے میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ منعقد کی | BulletsIn
تہاڑ جیل میں قیدی کی مشتبہ حالت میں موت
بی جے پی نے 10 برس میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا: اکھلیش یادو
یوتھ کانگریس نے نئے ووٹروں کو بیدار کرنے لئے مہم کا آغاز کیا
بہار میں کہرے کے ساتھ سردی میں اضافہ،11 ڈگری سیلسیس تک پہنچا درجہ حرا ر ت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیلی فوج اب حماس کے ناقابل تسخیر قلعے پر حملے کے لیے تیار، شہریوں کو شمالی غزہ چھوڑنے کی تنبیہ، ترکی سے سفارت کاروں کو واپس بلائے۔
Next Article راجستھان کے ہنومان گڑھ میں سڑک حادثہ، ایک ہی خاندان کے سات افراد کی موت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?