• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ہم اعتماد کے ساتھ یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے ہمارے پاس کوئی منصوبہ ہے: باوما
Sports

ہم اعتماد کے ساتھ یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے ہمارے پاس کوئی منصوبہ ہے: باوما

CliQ INDIA
Last updated: October 28, 2023 4:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

ہم اعتماد کے ساتھ یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے ہمارے پاس کوئی منصوبہ ہے: باوما

چنئی، 28 اکتوبر (ہ س)۔ جنوبی افریقہ بروز جمعہ پاکستان کو 1 وکٹ سے شکست دے کر ورلڈ کپ ٹیبل پر سرفہرست ہے اور ٹاپ فور میں جگہ بنانے کے لیے مضبوطی سے گامزن ہے لیکن اس کے کپتان ٹیمبا باوما نے اعتراف کیا کہ رن چیز کے تئیں ان کا نظریہ تشویش کا موضوع ہے، جس کے بارے میں بات چیت کی جائے گی۔

جنوبی افریقہ اب تک ٹورنامنٹ میں دو مختلف کرداروں والی ٹیم رہی ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے، وہ جارحانہ رہا، جس نے سری لنکا، آسٹریلیا، انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے خلاف چار شاندار جیت میں 428، 311، 399 اور 382 کا مجموعی اسکور کیا۔

حالانکہ اہداف کا پیچھا کرتے ہوئے یہ ایک مختلف معاملہ رہا ہے۔ وہ دھرم شالہ میں نیدرلینڈز کے خلاف شرمناک طور پر ناکام ہوئے اور 207 رن پر آؤٹ ہونے کے بعد 38 رن سے ہار گئے، اور پاکستان کے خلاف 271 رنوں کا تعاقب کرتے ہوئے یہ تقریباً ایسی ہی کہانی تھی۔ 17 اوورز باقی رہ کر 4 وکٹ پر 206 کے آرام دہ اسکور کے ساتھ انہوں نے اگلے 12.3 اوورز میں 54 رن پر 5 وکٹیں گنوا دیں، اس سے پہلے کیشو مہاراج اور تبریز شمسی کی آخری جوڑی نے 11 رنوں کی ناٹ آوٹ شراکت کے ساتھ انہیں جیت دلائی۔

باوما نے میچ کے بعد کہا، ’’یہ ایک دلچسپ اختتام تھا۔ ظاہر ہے، اگر آپ جنوبی افریقہ کے پرستار ہیں، تو آپ نتیجہ سے کچھ زیادہ ہی خوش ہیں۔‘‘

انہوں نے کہا کہ بلے بازی کے ساتھ، ظاہر ہے کہ ہم پر ہدف کا تعاقب کرنے کا دباو تھا اور ہم نے اس میں بہتری لانے کے لیے کافی اچھا مظاہرہ نہیں کیا، ظاہر ہے ہم بات چیت کریں گے، لیکن اب جیت کے ساتھ بات چیت کرنا آسان ہو جائے گا۔ لیکن ایسا اس لیے ہوا کیونکہ ہم نے کھیل کو اس مقام تک پہنچایا۔‘‘

جنوبی افریقہ جس آسانی کے ساتھ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ڈیتھ اوورمیں دھماکے دار مظاہرہ کر رہا ہے، اس کے پیش نظر ان کے گرنے کا انداز ان کے حریفوں – کم از کم ان کے اگلے دو مخالفین، نیوزی لینڈ اور انڈیا نے دیکھا ہوگا۔

پاکستان کے خلاف ہلچل اس وقت شروع ہوئی جب ڈیوڈ ملر 32 گیندوں پر 29 رن بنا کر شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔ شاہین نے اپنے دس اوورز میں 45 رن دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے بعد ایک گیند پر زبردست سیدھا چھکا لگانے کے بعد مارکو جانسن نے بیک ورڈ پوائنٹ پر حارث روف کو آسان کیچ دیا۔ انہوں نے 14 گیندوں پر 20 رن بنائے۔

پاکستان کے خلاف 1 وکٹ کی فتح کے بعد جنوبی افریقہ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست آ گیا ہے جب کہ شکست کے بعد پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ سے تقریباً باہر ہو چکی ہے، البتہ بقیہ تین میچز جیتنے کی صورت میں پاکستان کے لیے اب بھی کچھ امکانات ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

پیرا ایتھلیٹ جیتو کنور، جنہوں نے جسمانی اور ذہنی چیلنجوں سے اوپر اٹھ کر خود کو ثابت کیا
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا سپر ایٹ مرحلہ شروع، سیمی فائنل کی جنگ مزید تیز ہو گئی
سی ایس کے کو بڑا झٹکا، آیوش مہاتری کو ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے آئی پی ایل 2026 سے باہر کر دیا گیا
اٹلی 16 سے 20 جولائی تک ہوپ مین کپ مکسڈ ٹیم ٹینس ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا | BulletsIn
چار بھارتی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ستارے آئی سی سی رینکنگ کے ٹاپ 10 میں، ابھیشیک شرما نمبر ون برقرار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مغربی بنگال میں سڑک حادثہ، چھ افراد ہلاک
Next Article کنگنا رناوت کی فلم 'تیجس' کی پہلے دن کی کمائی مایوس کن رہی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?