• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > بکسر میں چوروں کی دہشت، تالا توڑ کر سرکاری اسکولوں میں کررہے ہیں لاکھوں کی چوری
Crime

بکسر میں چوروں کی دہشت، تالا توڑ کر سرکاری اسکولوں میں کررہے ہیں لاکھوں کی چوری

CliQ INDIA
Last updated: October 28, 2023 3:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بکسر میں چوروں کی دہشت، تالا توڑ کر سرکاری اسکولوں میں کررہے ہیں لاکھوں کی چوری

بکسر، 28 اکتوبر(ہ س)۔ بہار کے بکسر ضلع میں چوری کی بڑھتی ہوئی واردات نے لوگوں کے آنکھوں سے نیند غائب کر دی ہے۔ پولیس ایک معاملے کا انکشاف بھی نہیں کرپاتی ہے تب تک چور دوسری واردات کو انجام دے دیتے ہیں۔ چور اب دیہی علاقوں کے سرکاری اسکولوں کو اپنا نشانہ بنا رہے ہیں۔ کچھ ہی روز قبل چنی گاؤں واقع سرکاری اسکول کو چوروں نے نشانہ بنایا تھا۔ اب مفصل تھانہ علاقہ کے مہدہ گاؤں واقع ہائی اسکول میں چوروں نے زبردست چوری کی واردات کو انجام دیا ہے۔

معلومات کے مطابق ضلع کے مفصل تھانہ علاقہ کے مہدہ ہائی اسکول کے دفتر کے کمرے کا تالا توڑ کر چوری کی واردات انجام دی گئی ہے۔ چوراسکول کے کمپیوٹرروم میں رکھا لاکھوں روپے مالیت کا کمپیوٹراورنقدی لے گئے۔ آج جیسے ہی اسکول انتظامیہ کواس کا علم ہوا، پولیس کو اطلاع دی گئی۔ اس کے بعد پولیس اسکول پہنچی اورمعاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔

اسکول انتظامیہ نے بتایا کہ اسکول میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات جاری ہیں۔ امتحان ختم ہونے کے بعد تمام اساتذہ گیٹ بند کرکے گھروں کو چلے گئے۔ اسکول کی سیکورٹی کے لیے تعینات نائٹ چوکیدار علالت کے باعث اسکول نہیں پہنچا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چور لاکھوں روپے کا مال لے کر فرار ہو گئے۔ پولیس اس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

دن دہاڑے بیچ روڈ پر نرس کو ماری گولی، تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل
خاتون سے 5.5 لاکھ روپے کی آن لائن ٹھگی۔
ڈی پی ایس اسکول کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملی
سمستی پور میں دو سگے کرانہ کاروباری بھائیوں کا گولی مارکرقتل، دوہرے قتل سے خوف و دہشت
بریلی: کرائے کے فلیٹ میں چل رہا تھا جسم فروشی، لڑکی سمیت چھ افراد گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article (اپ ڈیٹ) مشہور صنعت کار مکیش امبانی سے رنگداری کا مطالبہ اور جان سے مارنے کی دھمکی ۔
Next Article لیوسٹن فائرنگ کے مشتبہ شخص کی موت پر پولیس نے لی راحت کی سانس
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?