• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > پیرا ایشین گیمز: پیڈلر بھوینا پٹیل نے خواتین کے سنگلز کلاس 4 ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیتا
Sports

پیرا ایشین گیمز: پیڈلر بھوینا پٹیل نے خواتین کے سنگلز کلاس 4 ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیتا

CliQ INDIA
Last updated: October 26, 2023 1:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ہانگژو، 25 اکتوبر (ہ س)۔ ہندوستانی پیڈلر بھوینا پٹیل کو بدھ کو جاری چوتھے ایشین پیرا گیمز میں خواتین کے سنگلز – کلاس 4 کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد کانسے کے تمغے پر اکتفا کرنا پڑا۔

پہلے گیم میں چین کے جیاودان گو ہندوستانی پیڈلرز کے لیے بڑا خطرہ ثابت ہوئیں۔ جیاودان نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا اور پہلا گیم 11-7 سے جیت لیا، تاہم بھوینا نے اگلے گیم میں واپسی کرتے ہوئے میچ کو 11-6 سے برابر کر دیا۔

جیاودان نے اگلے دو گیمز میں گیئرز تبدیلکیا جس سے بھوینا کو ہر پوائنٹ کے لیے جدوجہد کرنی پڑی۔ چینی پیڈلرز نے تیسرا گیم 11-6 اور چوتھا گیم 11-7 سے جیت کر فائنل میں جگہ بنا لی۔

اس سے پہلے دن میں سمت انتل اور پشپندر سنگھ نے مردوں کے جیولن تھرو- ایف64 فائنل میں بالترتیب طلائی اور کانسہ کا تمغہ جیتا تھا۔ سمت نے اس ایونٹ میں ایشین پیرا گیمز کا ریکارڈ، عالمی ریکارڈ اور ایشیائی ریکارڈ 73.29 میٹر کی تھرو کے ساتھ توڑ ڈالا۔ وہ دن کی اپنی تیسری کوشش میں اس نشان تک پہنچ گئے اور سونے کا تمغہ جیت لیا۔

سری لنکا کے اراچیگے سمیتھا نے 62.42 میٹر کی کوشش کے ساتھ چاندی کا تمغہ جیتا، جبکہ پشپندر سنگھ نے 62.06 میٹر کی کوشش کے ساتھ کانسہ کا تمغہ جیتا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

آئی سی سی مینز ٹی- 20 عالمی کپ 2024 کی میزبانی سے ہٹا ڈومینیکا
ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کے درمیان دھرم شالہ میں تازہ دم ٹیم انڈیا
بھارت بمقابلہ انگلینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 سیمی فائنل نے 65.2 ملین ہم آہنگ اسٹریمز کے ساتھ عالمی ڈیجیٹل ویوورشپ کا ریکارڈ قائم کر دیا
مہدی حسن کا سلمان آغا کو رن آؤٹ، ڈھاکہ ون ڈے میں گرما گرم بحث چھڑ گئی
پاکستان :راولپنڈی میں شائقین نے ہمارے خلاف نعرے بازی کی : شائے ہوپ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article خالصتانی دہشت گرد امرت پال کے والد کو امرتسر ایئرپورٹ پر روک کر گھر واپس بھیجا گیا
Next Article رنبیر کپور سنیما سے بریک لیں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?