• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > جنگ بندی سے حماس کو فائدہ ہو گا،اسرائیل جنگ بندی برداشت نہیں کرے گا: امریکی ترجمان
International

جنگ بندی سے حماس کو فائدہ ہو گا،اسرائیل جنگ بندی برداشت نہیں کرے گا: امریکی ترجمان

CliQ INDIA
Last updated: October 24, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

واشنگٹن،24اکتوبر(ہ س)۔

امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ بعض یورپی ملک بھی غزہ میں جنگ بندی چاہتے ہیں۔ مگر یہ جنگ بندی کی گئی تو اس کا فائدہ حماس کو ہو گا۔ یہ بات امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے رپورٹرس سے بات چیت کے دوران کہی ہے۔جنگ بندی حماس کو نہ صرف جنگی کیفیت سے نکل کر آرام کا موقع دے گی بلکہ اسرائیل کے خلاف کارروائیاں کرنے کے لیے از سر نو خود کو تیار کر لے گی۔

امریکی ترجمان نے کہا ‘ آپ سمجھ سکتے ہیں۔ جنگ بندی سے واضح اور کلی طور اسرائیل کے لیے ناقابل برداشت صورت حال پیدا ہو جائے گی۔ جیسا کہ یہ کسی بھی دوسرے ملک کے لیے قابل برداشت نہیں ہو گینکہ دہشت گردانہ حملہ جاری رہے اور اس کے لیے دہشت گردی کا خطرہ اس کی سرحدوں پر پہنچ جائے۔ ملر نے کہا ‘ امریکہ انسانی بنیادوں پر جاری کام کو الگ سے دیکھ رہا ہے، اس مقصد کے لیے امریکی سفیر کے ساتھ ڈیوڈ سیٹر فیلڈ بھی موقع پر جا کر پوری توجہ سے چیزوں کو دیکھ رہے ہیں۔واضح رہے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے پیر کے روز کہا تھا ‘ یورپی بلاک کے رہنما توقع کرتے ہیں کہ وہ جنگ بندی کے مطالبے کی حمایت کریں گے تاکہ امدادی سرگرمیاں ممکن ہو سکیں۔ ‘

‘ میں یقین رکھتا ہوں کہ جنگ میں انسانی بنیادوں پر آنے والے وقفے کے نتیجے میں امدادی کارکنوں کو سہولت ملے گی، بے گھر ہو چکے شہریوں کو شیلٹر میں آنے کا موقع ہو گا، یہ وہ چیزیں ہیں جن کی یورپی لیڈر حمایت کریں گے۔’بوریل نے یہ بات لکسمبرگ میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے ساتھ اپنی بات چیت کے بعد کہی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

آسٹریلوی ایئر لائن بونزا نے آپریشن روک دیا، مسافروں کو کاروباری قابل عمل جائزہ کے درمیان پھنسے ہوئے چھوڑ دیا
جارڈن ایران کے خلاف اسرائیل کی واپسی کے خلاف وسیع علاقائی جنگ کی چیخ
برطانیہ، کناڈا ، فرانس، امریکہ نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کے لئے کہا | BulletsIn
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کو سوشل میڈیا پر پھیلنے سے روکنے کی 'میٹا' کی کوشش
جیل میں بند عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف کے حامی آزاد امیدوار 154 سیٹ پر آگے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہندوستان 2030 تک ایشیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا:ایس اینڈ پی گلوبل
Next Article وزیر ا علیٰ نتیش کمارکے آبائی علاقہ میں شراب بندی کاپردہ فاش ، پولیس کے سامنے شرابی کا ہائی وولٹیج ڈرامہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?