• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > بی جے پی اور کانگریس کے قد آور لیڈر دھرم شالہ میں ایک ساتھ میچ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں
Sports

بی جے پی اور کانگریس کے قد آور لیڈر دھرم شالہ میں ایک ساتھ میچ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں

CliQ INDIA
Last updated: October 23, 2023 4:57 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

دھرم شالہ، 22 اکتوبر 

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے آئی سی سی ورلڈ کپ میچ سے لطف اندوز ہونے کے لیے بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا، وزیر اعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو اور مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر سمیت کئی بڑی شخصیات دھرم شالہ میں موجود ہیں۔ ان کے علاوہ بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ اور آئی پی ایل کے صدر ارون دھومل بھی میچ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ سیاست میں ایک دوسرے کے حریف ہونے کے باوجود کھیل کے اس کمبھ میں سب ایک ساتھ بیٹھ کر اس بڑے مقابلے کا مزہ لے رہے ہیں۔ بی سی سی آئی کے نائب صدر اور کانگریس لیڈر راجیو شکلا بھی اس میچ کو دیکھنے دھرم شالہ پہنچ گئے ہیں۔

اس سے پہلے دن میں، بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا، جو دہلی سے گگل ہوائی اڈے پر پہنچے، پارٹی کے ریاستی صدر راجیو بندل، سابق وزیر اعلی جئے رام ٹھاکر اور دیگر رہنماو¿ں اور کارکنوں نے گرمجوشی سے استقبال کیا۔

You Might Also Like

سڈنی ٹیسٹ: دوسرے روز بارش نے تباہی مچا دی، آسٹریلیا نے پہلی اننگ میں 2 وکٹوں پر 116 رن بنائے۔
فٹ بال : مردوں کی ٹیم کے کپتان سنیل چھیتری کی خواتین ٹیم کی کھلاڑیوں سے ملاقات  اور ان کی حوصلہ افزائی | BulletsIn
بنڈس لیگا: بائرن میونخ نے جمال موسیالا کے دو گول کی بدولت ہوفین ہیم کو 0-3 سے دی شکست
جوہان بوتھا برسبین ہیٹ اور کوئنز لینڈ کے ہیڈ کوچ مقرر | BulletsIn
پیرس 2024 اولمپکس کے لیے ٹکٹ کیسے محفوظ کریں: آپ کی مکمل گائیڈ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article راجستھان میں چھوٹی پارٹیوں نے گزشتہ انتخابات میں دکھائی تھی طاقت، اب وہ کانگریس-بی جے پی کےلئے رکاوٹ بن سکتی ہیں مصیبت
Next Article اسرائیل نے حملے تیز کئے، لبنان میں متعدد مقامات کو نشانہ بنایا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?