• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > انگلینڈ ٹیم کی شکست کے بعد سابق کپتان ناصر حسین اپنی ٹیم پر سخت برہم
Sports

انگلینڈ ٹیم کی شکست کے بعد سابق کپتان ناصر حسین اپنی ٹیم پر سخت برہم

CliQ INDIA
Last updated: October 23, 2023 1:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ،22اکتوبر (ہ س )۔

جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست کے بعدانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین اپنی ٹیم پر برس پڑے ۔ٹیم کی ریکارڈ رنوں سے شکست پر سخت نالا ں ہیں ۔انہوں نے دفاعی چمپئن انگلینڈ پر سخت تنقید کی۔ناصر حسین نے کہا کہ انگلینڈ ٹیم غلط فیصلے کر رہی ہے، ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ درست نہیں تھا اور ٹیم میں 3 تبدیلیاں بھی غلط تھیں۔

انہوں نے کہا کہ ممبئی کی گرمی اور حبس میں پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا، کرس ووکس کا فلیٹ پچز پر ردم نہیں، بین اسٹوکس کو ان کی جگہ لانا ٹھیک تھا، باقی تبدیلیاں کیوں کی گئیں، ان تبدیلیوں نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا۔ناصر حسین کا کہنا ہے کہ اعداد و شمار کی بنیاد پر ٹاس جیت کر بولنگ کرنا درست نہیں تھا، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پچھلے میچز میں ہدف کے تعاقب میں ناکام رہیں۔انگلینڈ کے سابق کپتان نے کہا کہ ڈیوڈ ویلی کو کریمپس پڑ گئے، بین اسٹوکس بھی مشکل میں نظر آئے، ٹاپلی اور جو روٹ ٹریٹمنٹ کراتے رہے، عادل رشید بخار محسوس کر رہے تھے یہ سب ڈراو¿نا خواب تھا۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ ایسی ٹیم لگ رہی ہے جس میں اعتماد نہیں، 3 شکستوں سے انہیں افسوس اور نقصان رہے گا، انگلینڈ نے برانڈ کی کرکٹ کھیلی اب کیسے باو¿نس بیک کرے گی۔

سابق کپتان نے یہ بھی کہا کہ اعزاز کے دفاع کے لیے اب تمام گیم جیتنا ہیں جو اس وقت انگلینڈ نہیں کر سکتی، انگلینڈ کی ٹیم اچھا کر سکتی ہے لیکن انہیں اپنی فیصلہ سازی درست کرنا ہو گی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 20ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے دفاعی چمپئن انگلینڈ کو 229 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پیرس 2024 اولمپکس کے لیے ٹکٹ کیسے محفوظ کریں: آپ کی مکمل گائیڈ
پلے آل اسپورٹس نے دہلی این سی آر میں تین مقامات پر جدید ترین کھیل کے میدانوں کا افتتاح کیا
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کی
آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ : آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 36 رنوں سے شکست دی، ہیڈ وارنر کے بعد کمنز-زمپا چمکے
انڈین نیشنل گولف اکیڈمی کے لیے ریفریشر کورسز کا انعقاد کریں گے ٹاپ گولفر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کل ‘انوبھو ایوارڈ-2023’ پیش کریں گے
Next Article حماس کا دو یرغمالیوں کی رہائی کا دعویٰ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?