• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بھارت نے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا
Sports

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بھارت نے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا

CliQ INDIA
Last updated: October 22, 2023 6:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

دھرم شالہ، 22 اکتوبر (ہ س)۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ہندوستانی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ نیوزی لینڈ پہلے بیٹنگ کے لیے اترے گا۔

دھرم شالہ کے ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں ہندوستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ گزشتہ میچ میں زخمی ہونے والے ہاردک پانڈیا اور شاردول ٹھاکر اس میچ میں نہیں کھیل رہے ہیں۔ ان کی جگہ سوریہ کمار یادو اور تیز گیند باز محمد سمیع کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ نے میچ میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

دونوں ٹیمیں درج ذیل ہیں-

ہندوستانی ٹیم: روہت شرما (کپتان)، شبھمن گل، وراٹ کوہلی، شریس ایر، لوکیش راہل (وکٹ کیپر)، سوریہ کمار یادو، رویندرا جڈیجہ، کلدیپ یادیو، محمدسمیع، جسپریت بمراہ، محمد سراج۔

نیوزی لینڈ ٹیم: ٹام لیتھم (کپتان اور وکٹ کیپر)، ڈیون کونوے، ول ینگ، راچن رویندرا، ڈیرل مچل، گلین فلپس، مارک چیپ مین، مچل سینٹنر، میٹ ہنری، لوکی فرگوسن، ٹرینٹ بولٹ۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اروشی برسٹل اوپن اسکواش کے سیمی فائنل میں پہنچیں
بی سی سی آئی نے سنٹرل کنٹریکٹ کی فہرست جاری کی ، شریس ائیر اور ایشان کشن باہر
بی سی سی آئی نے اسپن بولنگ کوچ کے عہدے کے لیے درخواستیں طلب کیں | BulletsIn
میرا اولمپک کا تجربہ کسی دوسرے گولف ایونٹ سے مختلف تھا: شوبھنکر شرما | BulletsIn
ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کو نئی مضبوطی دیں گے، یہ وعدہ ہے: کپتان سویتا پونیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہندوستان نے مصیبت زدہ فلسطینی شہریوں کے لیے 38 ٹن امدادی اور طبی سامان بھیجا۔
Next Article (اپ ڈیٹ) نیپال میں زلزلے سے 20 گھر مکمل طور پر تباہ، 75 مکانات کو جزوی نقصان
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?