• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > نواز شریف نے مریم کو اپنا سیاسی جانشین قرار دیا!
International

نواز شریف نے مریم کو اپنا سیاسی جانشین قرار دیا!

CliQ INDIA
Last updated: October 22, 2023 1:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

لاہور، 22 اکتوبر (ہ س)۔ پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے سربراہ نواز شریف نے ہفتے کے روز وعدہ کیا کہ وہ انتقامی سیاست میں شامل نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ صرف ایک ترقی یافتہ اور خوشحال پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں۔ 73 سالہ نواز نے برطانیہ میں چار سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد وطن واپسی کے چند گھنٹے بعد شام کو مینار پاکستان پر ایک بڑے جلسے سے خطاب کیا۔ ایک طرح سے انہوں نے ہجوم کے درمیان اپنی بیٹی مریم کو اپنا سیاسی جانشین قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں اس مٹی کا بیٹا ہوں اور مریم اس مٹی کی بیٹی۔ مینارِ پاکستان کی اس سیاسی پیش رفت کو پاکستان کے میڈیا میں اہمیت دی گئی ہے۔

نواز شریف نے پرجوش ہجوم سے جذباتی اپیل بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی مجھے پاکستان کو درپیش مسائل کو حل کرنے کا موقع ملا، میں نے وفاداری کے ساتھ ملک کی خدمت کی ہے۔ میں نے کبھی کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا۔ آج یہاں سب کی آنکھوں میں وفاداری دیکھ کر مجھے فخر ہے۔ قوم سے میرا رشتہ وہی ہے جو ملک چھوڑنے کے وقت تھا۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز سابق وزیراعظم نواز شریف کے خطاب کے مرکز میں رہیں۔ تاہم انہوں نے اپنے بھائی شہباز شریف کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ مریم پاکستان کی بہادر بیٹی ہیں۔

مسلم لیگ ن کے سربراہ شریف نے کہا کہ انہوں نے اپنی والدہ اور بیوی کو سیاست کی وجہ سے کھو دیا۔ وہ یہ بتاتے ہوئے جذباتی ہو گئے کہ انہیں قید کے دوران دونوں کی موت کی چونکا دینے والی خبر کا سامنا کیسے کرنا پڑا۔ اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ میں سمجھتی تھی کہ مینار پاکستان بہت بڑا جلسہ گاہ ہے۔ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ یہ مسلم لیگ ن کے حامیوں کے لیے چھوٹا پڑ جائے گا۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

بحری جہازوں پر حوثی حملے ایرانی حمایت سے کیے جاتے ہیں: بلینکن
بائیڈن نے امریکہ میں اے آئی انفراسٹرکچر کو فروغ دینے کے مقصد سے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے | BulletsIn
لبنان نے برطانوی اخبار کے بیروت ایئرپورٹ پر ہتھیار ذخیرہ جمع ہونے کے دعویٰ کی تردید کی | BulletsIn
خلیج سے 52,000 سے زائد بھارتیوں کا انخلا، حکومت کی امدادی کوششیں تیز مغربی ایشیا میں جنگ کے دوران 52,000 سے زائد بھارتیوں کا خلیجی ممالک سے انخلا، حکومت کی جانب سے نگرانی اور امدادی کوششوں میں تیزی۔
امریکہ نے ایچ-1 بی ویزوں کی تجدید شروع کی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اغوا کرکے نابالغ کے ساتھ زیادتی، دو بھائیوں پر کیس درج
Next Article چاقوکے زورپرراہگیروں کولوٹنے والے پانچ بدمعاش گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?