• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > یمنا ایکسپریس وے پر ایک ہولناک حادثے میں جھارکھنڈ کے پانچ افراد کی موت، تین کی حالت نازک ۔
National

یمنا ایکسپریس وے پر ایک ہولناک حادثے میں جھارکھنڈ کے پانچ افراد کی موت، تین کی حالت نازک ۔

CliQ INDIA
Last updated: October 22, 2023 12:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پلامو (جھارکھنڈ)، 21 اکتوبر (ہ س)۔ اتر پردیش کے گوتم بدھ نگر ضلع میں یمنا ایکسپریس وے پر ایک خوفناک حادثے میں پانچ افراد کی موت ہو گئی ہے، جب کہ تین افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والے تمام افراد اصل میں جھارکھنڈ کے پلامو کے حسین آباد تھانے کے جاپلا کچرا گاؤں کے رہنے والے تھے۔ سبھی درگا پوجا کے موقع پر دہلی سے پلامو واپس گھر جا رہے تھے۔

بتایا جاتا ہے کہ گاڑی میں کل آٹھ افراد سوار تھے جن میں سے پانچ کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ تین بچے زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو جیور کے کیلاش اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ مرنے والوں میں اوپیندر بیٹھا (38)، بیجندر بیٹھا (36)، کانتی دیوی (30)، جیوتی (12)، سریش ولد شری کانت کامت بیٹھا (45) شامل ہیں۔ زخمیوں میں سورج (16)، آیوش (8)، آرین (10) شامل ہیں۔ سبھی جے جے کالونی فیز 3 مدن پور کھادر پولیس اسٹیشن کالندی کنج جنوبی دہلی میں رہتے تھے۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب گریٹر نوئیڈا کے ربوپورہ تھانہ علاقے میں یمنا ایکسپریس وے پر گریٹر نوئیڈا سے آگرہ جاتے ہوئے جمعہ کی رات تقریباً 1 بجے ایک نامعلوم گاڑی نے کار کو ٹکر مار دی۔ سبھی یمنا ایکسپریس وے کے ذریعے ایکو کار میں دہلی سے جھارکھنڈ جارہے تھے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ریجی نگر فسادات کی این آئی اے تحقیقات چاہتی ہے بی جے پی، ترنمول نے کہا – ہمارا اس واقعہ سے کوئی لینا دینا نہیں
وزیراعظم مودی برطانیہ اور مالدیپ کے چار روزہ دورے پر روانہ ۔
چیلا جنگلاتی رینج کی گاڑی کے حادثہ میں لاپتہ خاتون فاریسٹ آفیسر کی لاش برآمد
کنہیا لال قتل کیس میں این آئی اے کی چارج پر بحث مکمل
سپریم کورٹ نے اروناچل بی جے پی رکن اسمبلی داسنگلو پل کے انتخاب کو درست قرار دیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منشیات کے اسمگلر للت پاٹل کو میفیڈرون بنانے کا فارمولا دینے والے شخص سے پونے میں تفتیش۔
Next Article ورلڈ کپ: سائبرینڈ اور لوگن وین بیک کی نصف سنچریوں کی بدولت نیدرلینڈ نے سری لنکا کے سامنے 263 رنوں کا ہدف رکھا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?