• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > آبادی کے لحاظ سے اقلیتوں کو ٹکٹ نہ دینا کانگریس کیلئے نقصاندہ ثابت ہوگا
Regional

آبادی کے لحاظ سے اقلیتوں کو ٹکٹ نہ دینا کانگریس کیلئے نقصاندہ ثابت ہوگا

CliQ INDIA
Last updated: October 21, 2023 7:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

اقلیتوں اور پسماندہ طبقات میں شید ید ناراضگی

نئی دہلی، 20اکتوبر(ہ س)۔

سابق ڈی جی پی آئی پی ایس محمد وزیر انصاری راشٹریہ مسلم پسماندہ کے قومی صدرنے کانگریس کے ٹکٹ تقسیم کو لیکر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح کانگریس اقلیتوں کو اس کی آبادی کے لحاظ سے نمائندگی دینے کی بات کہی تھی اور وعدہ کیا تھا کہ ہم سب کو آبادی کے لحاظ سے برابر نمائندگی دیں گے۔لیکن وہ اپنے وعدوں سے انحراف کرتی ہوئی دیکھائی دے رہی ہے اور اقلیتوں و پسماندہ برادری کو مایوس کیا ہے۔جس کی وجہ سے اقلیتوں اور پسماندہ برادری میں شدید ناراضگی پائی جارہی ہے۔بطور خاص مدھیہ پردیش صرف دو کو ٹکٹ دی ہے۔اسی طرح چھتیس گڑھ میں جہاں چھ فیصد آبادی ہے وہاں بھی یہی حال ہے۔دوسری اہم بات یہ ہے کہ کانگریس کے منشور میں مسلمانوں یا اقلیتوں کے لئے کچھ بھی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ21پارٹیوں کا الائنس ”انڈیا“کا جب آغاز یہ ہے تو انجام کیا ہوگا ؟۔کس طرح اقلیت اور پسماندہ برادری ان کے ساتھ چلیں گے۔کانگریس زیادہ خوش فہمی کا شکار نہ ہوں کیونکہ اقلیت اور پسماندہ کے ساتھ ساتھ دلت برادری بھی ناراض ہیں۔اگر یہی حال رہا تو ان کی خوشی کافور بن سکتی ہے۔کیونکہ کسی بھی الیکشن میں اقلیت ،پسماندہ اور دلت کے گٹھ جوڑ سے ہی پارٹیوں کی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوتا ہے۔لہذا کانگریس کو چاہئے کہ وہ ہوش کے ناخون لے اور اپنی کوتاہیوں اور کمیوں کو دور کرتے ہوئے آبادی کے لحاظ سے اقلیتوں اور پسماندہ کو ٹکٹ جاری کرے۔منو وادی اور اشرافیہ طبقہ جن کی آباد محض پانچ فیصد ہے لیکن انہیں چالیس سے بیالس ٹکٹ دیا گیا ہے۔جس سے ثابت ہوتا ہے کہ کانگریس کے اندر بیٹھے صلاح کار اور لیڈران منووادی فکر کے حامل ہیں اور وہ کانگریس کو اس کے اصل مقصد اور نصب العین سے گمراہ کرنے کا کام کررہے ہیں۔کانگریس کی اعلی قیادت کو اس بات کو سمجھنی پڑے گی کہ اقلیت اور پسماندہ برادری ہی ان کی اصل جڑ ہیں اور ان کی نمائندگی کم از کم ا?بادی کے لحاظ سے ضرور ہونی چاہئے۔منو وادی فکر کے حامل طبقہ کو پہچان کرکے سایڈ لائن کریں ،کانگریس پارٹی اقلیتوں ،پسماندہ اور دلت طبقوں کی ا?واز بننے کا دعوی کرتی ہے تو اس پر کھرا اترنے کی ضرورت ہے۔کانگریس کی اعلی قیادت کو چاہئے کہ وہ فوراً منووادی فکر کے حامل لوگوں کی پہچان کرے ورنہ اس کا خمیازہ اسے الیکشن میں بھگتنا پڑے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس جہاں ذات پات جن گڑنا کی بات کررہی ہے وہاں وہ کسانوں کی ایم ایس پی کی بات نہیں کررہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بی ایس ایف نے تین ماہ سے گمشدہ شخص کو اکھنور سے بازیاب کرایا۔ | BulletsIn
کولگام میں جنگلی سور کے حملے میں 6 زخمی
میجر جنرل آر کے سچدیوا نے این سی سی ٹریننگ اکیڈمی نگروٹہ کا دورہ کیا
گروگرام: دیوالی کی رات کہیں گھر کے اندر تو کہیں باہر کھڑی کار میں لگی آگ
سردی سے تحفظ کے ساتھ ساتھ رات کے پناہ گاہوں میں الاؤ جلانے کا بھی انتظام ہونا چاہئے: اے کے شرما

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دنیا کا پہلا جمہوری نظام بہارکی سرزمین پر پروان چڑھا: صدرجمہوریہ
Next Article یکم نومبر سے دہلی-این سی آر میں صرفسی این جی، الیکٹرک اور بی ایس-6 ڈیزل بسیں چلیں گی، سخت ہدایات جاری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?