• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > رواں مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو 6.5 فیصد رہنے کی امید: شکتی کانت داس
Business

رواں مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو 6.5 فیصد رہنے کی امید: شکتی کانت داس

CliQ INDIA
Last updated: October 21, 2023 12:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 20 اکتوبر (ہ س)۔

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے گورنر شکتی کانت داس نے جمعہ کو کہا کہ عالمی معیشت کو اب تین چیلنجوں کا سامنا ہے – افراط زر، سست ترقی اور مالی استحکام کے خطرات۔ داس نے کہا کہ مانیٹری پالیسی کو فعال طور پر افراط زر کو کنٹرول کرنے والی ہونا چاہیے۔ اس کی وجہ سے مہنگائی کی شرح جولائی میں 7.44 فیصد کی بلند ترین سطح سے تنزلی بہتر طریقے سے جاری رہی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ مالی سال 2023-24 میں ملک کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو 6.5 فیصد رہنے کی توقع ہے۔

کوٹیلیا اکنامک کنکلیو 2023 کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آر بی آئی کے گورنر نے کہا کہ عالمی معیشت کو اب چیلنجز کا سامنا ہے۔ داس نے کہا کہ سب سے پہلے، مہنگائی میں ایک دھیمی کمی، جسے بار بار اور اوور لیپنگ جھٹکوں سے روکا جا رہا ہے۔ دوسرا، سست ترقی، اور وہ بھی تازہ اور بڑھتی ہوئی رکاوٹوں کے ساتھ۔ تیسرا، مالی استحکام کے لیے مخفی خطرات۔ داس نے کہا کہ پالیسی سود کی شرحیں فی الحال بلند رہیں گی اور یہ وقت ہی بتائے گا کہ وہ اس اعلیٰ سطح پر کب تک رہیں گے۔

داس نے کہا کہ قیمتوں میں استحکام اور مالی استحکام ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ہیں۔ آر بی آئی نے دونوں کو مو¿ثر طریقے سے منظم کرنے کی کوشش کی ہے۔ سبزیوں اور ایندھن کی قیمتوں میں نرمی کی وجہ سے ستمبر میں خوردہ افراط زر سالانہ بنیادوں پر 5.02 فیصد کی تین ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے۔ مانیٹری پالیسی کا اثر ڈیجیٹل ادائیگیوں کے ذریعے تیزی سے اور مو¿ثر طریقے سے ظاہر ہو رہا ہے۔ ہندوستان عالمی ترقی کا نیا انجن بننے کے لیے تیار ہے۔ شکتی کانت داس نے کہا کہ موجودہ مالی سال 2023-24 میں ملک کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو 6.5 فیصد رہنے کی امید ہے۔

اسرائیل-حماس تنازعہ پر، آر بی آئی گورنر نے کہا، یقینا جو کچھ بھی ہو رہا ہے اس سے ہم متاثر ہیں، اس میں کوئی شک نہیں ہے۔ ہماری اقتصادی بنیادیں مضبوط رہیں، ہمارے مالیاتی شعبے مضبوط رہیں۔ ان غیر یقینی وقتوں میں اہم بات یہ ہے کہ آپ کے مائیکرو اکنامک بنیادی اصول کتنے مضبوط ہیں اور آپ کا مالیاتی شعبہ کتنا مضبوط ہے۔ میرے خیال میں ہندوستان دونوں چیزوں میں اچھا کر رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

عالمی بازار سے ملے جلے اشارے، ایشیائی بازار میں تیزی کا ماحول
گولڈمین سیکس کے مطابق جی ڈی پی کی شرح نمو 6.2 فیصد رہنے کا امکان۔
شیئر بازار پر ابتدائی کاروبار میں فروخت کا دباو
خام تیل میں تیزی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں
سولرورلڈ کے شیئرز کو مضبوط لسٹنگ کے بعد فروخت کے دباؤ کا سامنا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بیٹیوں کے لئے ڈاکٹر گپتا نے 'او بابل پیارے۔۔۔' گاکر اہم پیغام دیا
Next Article مصر کو غزہ سے بھاگنے والے باشندوں سے نمٹنے کےلئے مدد کی ضرورت ہے: صدر یورپی یونین
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?