• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > جیروم پاول کے بیان سے گلوبل مارکیٹ میں گراوٹ، ایشیائی بازاروں میں بھی کمزوری
Business

جیروم پاول کے بیان سے گلوبل مارکیٹ میں گراوٹ، ایشیائی بازاروں میں بھی کمزوری

CliQ INDIA
Last updated: October 20, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 20 اکتوبر (ہ س)۔ امریکی فیڈرل ریزرو کے سخت رویے اور بانڈ ایلڈ میں مسلسل اضافے کی وجہ سے گلوبل مارکیٹ آج بھی دباو کی صورتحال قائم ہے۔ وال اسٹریٹ انڈیکس گزشتہ سیشن کے دوران خسارے کے ساتھ بند ہوئے۔ اسی طرح ڈاو جونز فیوچرز بھی آج کمزوری کے ساتھ کاروبار کرتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ یورپی مارکیٹ کے انڈیکس بھی گزشتہ سیشن کے دوران گرکر سرخ رنگ میں بند ہوئے۔ اسی طرح آج ایشیائی بازاروں میں مسلسل دباو کی صورتحال ہے۔

قابل ذکر ہے کہ امریکی فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیروم پاول نے مہنگائی پر قابو پانے کے لیے شرح سود میں مزید اضافے کی بات کی ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ جب تک مہنگائی کی شرح 2 فیصد سے نیچے نہیں آتی، شرح سود میں اضافہ ہوتا رہے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ بانڈ ایلڈ میں اضافے کا بھی مارکیٹ سینٹی منٹس پر منفی اثر پڑا ہے۔ 10 سال کا بانڈ ایلڈ گزشتہ سیشن کے دوران بڑھ کر 5 فیصد کی سطح تک پہنچ گیا، جو گزشتہ 16 سالوں میں اس کی بلند ترین سطح ہے۔

نگٹیو سینٹی منٹس کی وجہ سے ایس اینڈ پی 500 انڈیکس گزشتہ سیشن کے دوران 0.85 فیصد کی کمی کے ساتھ 4,278 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح نیس ڈیک نے 128.13 پوائنٹس یعنی 0.96 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 13,186.017 پوائنٹس کی سطح پر گزشتہ سیشن کا کاروبار ختم کیا۔ ڈاو جونز فیوچرز فی الحال 0.08 فیصد کی کمی کے ساتھ 33,388.82 پوائنٹس کی سطح پر تجارت کر رہا ہے۔

امریکی مارکیٹ کی طرح یورپی بازار بھی گزشتہ سیشن کے دوران گراوٹ کے ساتھ بند ہوئے۔ ایف ٹی ایس ای انڈیکس 1.18 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 7,499.53 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح، سی اے سی انڈیکس نے 0.64 فیصد گرکر 6,921.37 پوائنٹس کی سطح پر گزشتہ سیشن کا کاروبار ختم کیا۔ اس کے علاوہ ڈی اے ایکس انڈیکس 0.33 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 15,045.23 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

ایشیائی بازاروں پر آج مسلسل دباو¿ ہے۔ ایشیا کی تمام 9 بازاروں کے انڈیکس آج کمی کے ساتھ سرخ رنگ میں رہے۔ گفٹ نفٹی 0.03 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 19,548.50 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح اسٹریٹس ٹائمز انڈیکس 0.08 فیصد گر کر 3,097.05 پوائنٹس کی سطح پر نظر آ رہا ہے۔ نکئی انڈیکس اب تک کے کاروبار میں 97.89 پوائنٹس یعنی 0.31 فیصد گر کر 31,332.73 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح ہینگ سینگ انڈیکس 0.35 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 17235.04 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے ۔

کوسپی انڈیکس بھی اب تک کے کاروبار میں 1.37 فیصد کی کمی کے ساتھ 2,382.68 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح تائیوان ویٹڈ انڈیکس 0.26 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 16,409.46 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ سیٹ کمپوزٹ انڈیکس 0.78 فیصد کمی کے ساتھ 1,411.89 پوائنٹس کی سطح پر، جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس 0.04 فیصد کمی کے ساتھ 6,843.75 پوائنٹس کی سطح پر اور شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.27 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 2,297.29 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بلین مارکیٹ میں تیزی جاری، سونا 62 ہزار روپے کے قریب پہنچ گیا۔
اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے کاروباری دن گراوٹ کے ساتھ بند،سرمایہ کاروں کو 3.82 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان
این سی ایل ٹی نے سوزوکی موٹر گجرات اور ماروتی سوزوکی انڈیا کے انضمام کو منظوری دی
گولڈمین سیکس کے مطابق جی ڈی پی کی شرح نمو 6.2 فیصد رہنے کا امکان۔
ریکارڈ کم ترین سطح پر بندہواروپیہ، امپورٹ بل میں اضافے کا خدشہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سانبہ پولیس نے دو مقدمات میں مطلوب چار بدنام مجرموں کو گرفتار کیا
Next Article اسرائیلی فوج جلد غزہ کے اندر ہو گی: اسرائیلی وزیر دفاع
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?