• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعظم آج قوم کو سونپیں گے پہلی تیز رفتار ریپڈ 'نمو بھارت' ٹرین
National

وزیر اعظم آج قوم کو سونپیں گے پہلی تیز رفتار ریپڈ 'نمو بھارت' ٹرین

CliQ INDIA
Last updated: October 20, 2023 11:16 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE
وزیر اعظم آج قوم کو سونپیں گے پہلی تیز رفتار ریپڈ ٹرین ’نمو بھارت‘

وزیر اعظم آج قوم کو سونپیں گے پہلی تیز رفتار ریپڈ ’نمو بھارت‘ ٹرین

نئی دہلی، 20 اکتوبر (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی آج (جمعہ) کو پہلی تیز رفتار ریپڈ ٹرین ’’نمو بھارت‘‘ قوم کو سپرد کریں گے۔ وہ صبح 11 بجے دہلی – میرٹھ روٹ کے پہلے مرحلے میں صاحب آباد – دوہائی سیکشن (ریگولر ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (آر آر ٹی ایس) کا افتتاح کریں گے۔ یہ سیکشن 17 کلومیٹر کا ہے، اسی کے ساتھ کچھ دنوں کے بعد دہلی سے میرٹھ کے درمیان ٹرین سے سفر کرنے والے مسافروں کا سفر آسان ہو جائے گا۔

وزیر اعظم نریندر مودی کے صاحب آباد میں تیز رفتار ریپڈ ٹرین ’’نمو بھارت‘‘ کو ہری جھنڈی دکھانے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اس تیز رفتار ٹرین کا نام ’’وندے بھارت‘‘ کی طرز پر ’’نمو بھارت‘‘ رکھا گیا ہے۔ دہلی-میرٹھ روٹ پر اس پروجیکٹ کے پانچ فیز ہیں۔ افتتاح سے قبل اس ٹرین کا ٹرائل رن کیا جا چکا ہے۔ اس نے 152 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار حاصل کی۔

یہ تیز رفتار ریل سروس افتتاح کے بعد کل سے شروع ہو جائے گی۔ نیشنل کیپیٹل ریجن ٹرانسپورٹ کارپوریشن (این سی آر ٹی سی) کو ریپڈ ریل چلانے کے لیے تشکیل دیا گیا ہے۔ این سی آر ٹی سی مرکزی حکومت اور دہلی، ہریانہ، راجستھان اور اتر پردیش کی ریاستوں کی مشترکہ کمپنی ہے۔ اس منصوبے پر کام جون 2019 میں شروع ہوا تھا۔ منصوبے کے بقیہ مراحل کی تکمیل کی آخری تاریخ جون 2025 مقرر کی گئی ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

سونے کی قیمتوں میں تیزی سے گراوٹ آئی جبکہ چاندی کی قیمتیں بڑھ کر اعلیٰ ہوگئیں، مارکیٹ میں波ٹیاں بدلاؤ کی نشاندہی کرتی ہیں
خرگے کے ‘دہشت گرد’ کے تبصرے نے وضاحت کے باوجود بی جے پی کو پرجوش کر دیا
صدر دروپدی مرمو کا مغربی بنگال کا دو روزہ دورہ صدر دروپدی مرمو دو روزہ دورے پر مغربی بنگال جائیں گی، جہاں وہ دارجلنگ اور آئی آئی ٹی کھڑگپور میں ثقافتی اور تعلیمی تقریبات میں شرکت کریں گی۔
وزیر اعظم جمعہ کو دہرادون میں اتراکھنڈ گلوبل انویسٹرس سمٹ کا افتتاح کریں گے
سابق ججز اور فوجیوں کا USCIRF کی آر ایس ایس پر پابندی کی کال پر حملہ، خودمختاری کا تنازع

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹرک حادثے کا شکار، چار افراد لقمہ اجل
Next Article بنگلہ دیش کے خلاف ایک اور کامیاب رن چیز پر، گل نے کہا- ہمارا مقصد اپنی رفتار کو جاری رکھنا ہے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?