• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بہار میں 20 اکتوبر سے بڑھے گی سردی، کئی اضلاع میں بارش اورکہرے کا الرٹ
Regional

بہار میں 20 اکتوبر سے بڑھے گی سردی، کئی اضلاع میں بارش اورکہرے کا الرٹ

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2023 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بہار میں 20 اکتوبر سے بڑھے گی سردی، کئی اضلاع میں بارش اورکہرے کا الرٹ

پٹنہ، 19 اکتوبر (ہ س)۔ بہار میں سردی نے دستک دے دی ہے۔ اس کا احساس صبح اور دیر رات کے بعد محسوس ہوتا ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق 20 تاریخ سے سردی مزید بڑھے گی۔ آئندہ تین دن تک بعض مقامات پر بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ نے کچھ اضلاع میں کہرے کا الرٹ جاری کیا ہے۔ ریاست میں موسمی درجہ حرارت میں کمی درج کی جا رہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے کم درجہ حرارت سیتامڑھی کے پپری میں 16.2 ڈگری سیلسیس تھا۔

اکتوبر کے مہینے میں بہار میں ہونے والی بارش کی وجہ سے اس بار سردی جلدی پڑنے لگی ہے۔ اس وجہ سے بعض گھروں میں گرم چادریں اور کمبل نکل گئے ہیں۔ راجدھانی پٹنہ، بھاگلپور، گیا، مظفر پور، کٹیہار، پورنیہ اورکشن گنج سمیت کئی اضلاع میں درجہ حرارت میں کمی آئی ہے جس کے باعث ان علاقوں میں سردی بڑھ گئی ہے۔ ریاست کے 22 شہروں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں ریکارڈ کمی درج کی گئی ہے۔ آئندہ تین روز تک کہرے اور سردی کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

مغربی بنگال کے مرشد آباد میں دھماکہ، دو زخمی | BulletsIn
ٹرک ڈرائیور سے غلط طریقے سے بات کرنے والے شاجاپور کلکٹر کو ہٹایا
کانگریس اتحاد کو نظر انداز کر کے ایس پی-بی ایس پی لیڈروں کو توڑنے کی کوشش کر رہی ہے!
دہلی میں بڑھتی آلودگی پر بی جے پی نے عام آدمی پارٹی کو نشانہ بنایا
ہر ضرورت مند کو علاج کے لیے مدد ملے گی : وزیراعلیٰ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article روس کا غزہ کے لیے انسانی امداد بھیجنے کا اعلان
Next Article سپریم کورٹ نے اروناچل بی جے پی رکن اسمبلی داسنگلو پل کے انتخاب کو درست قرار دیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?