• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > نیوز کلک کے بانی کی گرفتاری کو چیلنج کرنے پر دہلی پولیس کو سپریم کورٹ کا نوٹس
National

نیوز کلک کے بانی کی گرفتاری کو چیلنج کرنے پر دہلی پولیس کو سپریم کورٹ کا نوٹس

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2023 4:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 19 اکتوبر (ہ س)۔ سپریم کورٹ نے نیوز کلک کے بانی پربیر پورکایستھ اور ایچ آر ہیڈ امت چکرورتی کی جانب سے اپنی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ عدالت نے کیس کی اگلی سماعت 30 اکتوبر کو کرنے کی ہدایت کی۔

13 اکتوبر کو دہلی ہائی کورٹ نے پربیر پورکایستھ اور امت چکرورتی کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی عرضی کو مسترد کر دیا تھا۔ ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ درخواست بے بنیاد ہے۔ پربیر پورکایستھ اور امت چکرورتی کو دہلی پولیس نے 3 اکتوبر کو نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک خبر کی بنیاد پرگرفتار کیا تھا۔

نیویارک ٹائمز میں یہ خبر شائع ہوئی تھی کہ نیوز کلک کو چینی پروپیگنڈے کو فروغ دینے کے لیے رقم موصول ہوئی ہے۔ خبرکے مطابق امریکی کروڑ پتی نیویل رائے سنگھم نے چینی پروپیگنڈے کو فروغ دینے کے لیے نیوز کلک کو رقم دی۔ اس معاملے میں 3 اکتوبر کو کئی صحافیوں، یوٹیوبرز اور کارٹونسٹ کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پونچھ ضلع میں حملہ ور دہشت گردوں کی تلاش نویں روز بھی جاری
فرید آباد: نائب صدر دھنکھڑ کی اہلیہ سدیش دھنکھڑ سورج کنڈ میلہ پہنچیں۔
ایران جنگ کے سپلائی خدشات کے پیش نظر: پیٹرول پمپوں پر مٹی کے تیل کی فروخت کی حکومتی اجازت
بیساکھی آج، ملک کے باشندوں نے جلیاں والا باغ کو کیا یاد اور پیش کیا خراج عقیدت
شمالی ہندوستان میں شدید سردی، کہرے نے دہلی میں ریل اور ہوائی سفر میں ڈالارخنہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پولیس حراست میں نوجوان کی موت کے خلاف سرنکوٹ میں احتجاج، سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ
Next Article ٹام لیتھم کا دو بار کیچ چھوڑنا افغانستان کو مہنگا پڑا: جوناتھن ٹراٹ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?